میری بات سن

ROHAAN

TM Star
Aug 14, 2016
2,263
1,784
513


میری بات سن

کبھی خود بھی میرے پاس آ
میری بات سن
میرا ساتھ دے
جو خلش ہے وہ دل سے نکال کر
مجھے الجھنوں سے نجات دے

تجھے سوچنا میرا مشغلہ
تجھے دیکھنا میری آرزو
مجھے دن اپنے خیال کا
مجھے اپنے قرب کی رات دے
میں اکیلا بھٹکوں گا کہاں
یہ سفر بہت طویل ہے
میری زندگی میرے ساتھ چل
میرے ہاتھوں میں اپنا ہاتھ دے
 

shehr-e-tanhayi

ایسی محبت کیا کرنی جو نیند چرا لے آنکھوں سے
Co Manager
Jul 20, 2015
36,153
11,039
713
Bahot zabardast

Thanx for sharing
 
Top
Forgot your password?