بندر نہ ہوں تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
نہیں نہیں ہم نے نہیں جینا : p
ایسے نہیں کہئیے ورنہ ہم جانے لگے چھت کی منڈیر پہ چھلانگ لگانے۔

کل سے حال تو پوچھا ہی نہیں آپ نے کہ کیا بیتی اس کے بعد ہماری معصوم سی جان پر
 
Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
ایسے نہیں کہئیے ورنہ ہم جانے لگے چھت کی منڈیر پہ چھلانگ لگانے۔

کل سے حال تو پوچھا ہی نہیں آپ نے کہ کیا بیتی اس کے بعد ہماری معصوم سی جان پر
ہاۓ اب ایسے بھی حالات نہیں کہ حرام موت مرا جاۓ
جی تو بتاٸے پھر کیسی گزری؟
 
shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ہاۓ اب ایسے بھی حالات نہیں کہ حرام موت مرا جاۓ
جی تو بتاٸے پھر کیسی گزری؟
یہاں چھت تو ہے مگر منڈیر نہیں۔۔۔ بس ڈرایا آپ کو
 
shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
Oho .. Allah reham kry
جی تو ہوا کچھ یوں کہ جب وہ آزاد ہو گئے تو ہمیں تھوڑی پریشانی ہوئی کہ اب کیا کریں۔
کئی بار اس روم میں گئے ۔۔۔ ڈانٹا بھی اور پیار سے بھی بات کی۔ سٹک اس لئے نہ اٹھائی کہ سنا ہے وہ نقل اتارتے ہیں۔
کہیں الٹا لینے کے دینے نہ پڑ جاتے۔
اسی طرح کچھ کھلا کر بھی پُھسلانے کی کوشش کی مگر بندر نہ ہوں تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پھر ہم نے ان پر نظر رکھنے کے لئے کیمرہ فٹ کر دیا۔ ان کا گھر جس میں وہ سوتے ہیں۔۔۔ اسے بڑے پنجرے کے اوپر رکھ دیا۔
اور دوسرے روم میں آ کر تفریح میلہ پر آپ لوگوں کے ساتھ۔۔۔۔ اپنی پریشانی دل میں چھپائے۔۔۔۔۔۔ ہنستے بولتے رہے۔

آخر کو ادھر ادھر چھلانگیں مارنے کے بعد آزادی کے پانچ گھنٹے گزارنے کے بعد وہ آرام کرنے اپنے کمرے میں چلے گئے۔ جب ان کے گہری نییند سونے کا یقین ہو گیا تو ہم نے دبے پاؤں جا کر ان کا بکس اٹھایا اوربڑے والے پنجرے میں رکھ دیا۔

یہاں اب آپ کا دو سوال پوچھنا بنتا ہے۔
سوال ہم بتاتے ہیں۔۔۔ پوچھ آپ لیجئیے ایک ایک کر کے

ایک تو یہ کہ جب وہ باہر تھے تو ہم نے ان کے لئے کیا کچھ کیا۔
دوسرا یہ کہ جب انھیں واپس قید میں ڈالا تو انھوں نے ہمیں کیسے آنکھیں دکھائیں

@Fantasy @minaahil @Angela
 
Hahaha .. ab jawab b bata dein donu k
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
Hahaha .. ab jawab b bata dein donu k
ایک تو یہ کہ جب وہ باہر تھے تو ہم نے ان کے لئے کیا کچھ کیا۔

اس کا جواب یہ ہے کہ ہم نے ان کا پنجرہ صاف کر دیا۔
اس میں تازہ پانی رکھ دیا۔
کچھ کھانا بھی رکھا۔
ان کے گھر میں صاف کپڑا بچھایا۔

@minaahil @Angela

اب اس سے اگلا والا سوال پوچھیں
 
Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
ایک تو یہ کہ جب وہ باہر تھے تو ہم نے ان کے لئے کیا کچھ کیا۔

اس کا جواب یہ ہے کہ ہم نے ان کا پنجرہ صاف کر دیا۔
اس میں تازہ پانی رکھ دیا۔
کچھ کھانا بھی رکھا۔
ان کے گھر میں صاف کپڑا بچھایا۔

@minaahil @Angela

اب اس سے اگلا والا سوال پوچھیں
اسکا بھی بتا دیں میرے کان میں
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
اسکا بھی بتا دیں میرے کان میں
کان میں بتایا تو پھر اینجلا میڈم کو الگ سے بتانا پڑے گا۔ اس لئے یہیں لکھ دیتے ہیں۔

دوسرا یہ کہ جب انھیں واپس قید میں ڈالا تو انھوں نے ہمیں کیسے آنکھیں دکھائیں

ہاں تو ہم نے جیسے تیسے کر کے انھیں واپس پنجرے میں ڈالا۔ چونکہ وہ بھوکے تھے تو ہم نے انھیں کیلا چھیل کر دیا۔
جو موکو ہے وہ بڑی معصوم سی ہے۔ اس نے جلدی سے اپنے ہاتھ میں پکڑ کے کھانا شروع کر دیا ۔ جبکہ کوکو کو دینا چاہا تو وہ ہمارے ہاتھ سے کیلا جھپٹنے لگا۔ ایک بار پھر دوسری بار ایسا ہی کیا۔ بالکل جیسے بچے ناراضگی دکھاتے ہیں۔ تب ہم نے اس کی جھیل سی گہری آنکھوں میں جھانک کر دیکھا جہاں تھوڑی سی ناراضگی دکھائی دے رہی تھی ۔ لیکن بالآخر مان گیا اور کیلا لے کر کھانے لگا۔

ساری کہانی سن کر آپ کو ہماری حالت کا اندازہ تو ہو گیا ہو گا کہ کتنا مشکل کام ہم نے اپنے سر لے لیا ہے۔
لیکن اب آپ کو کرنا یہ ہے کہ ہمیں بتانا ہے

اس سارے واقعہ سے
ہم نے جیا سیکھا
بندروں نے کیا سیکھا
آپ نے کیا سیکھا

@Siyaah_Posh @Sahil_ @Angela @minaahil @Fantasy @Kavi

Sahil_

♡ MysTerious ♡
TM Star
Nov 28, 2013
2,233
226
1,163
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi
Top