میڈیا اور نیٹ کی تباہی

arzi_zeest

الموت
TM Star
Jul 2, 2018
1,281
913
163
اسلام سے پہلے دور جہالت میں بیٹی کو پیدا ہوتے ہی زندہ دفنا دیتے تھے .پھر اسلام آنے کے بعد عورت کو عزت ملی ہر روپ میں بیٹی ,بہن ,بیوی اور ماں وغیرہ . آج بھی کچھ لوگ دین سے دوری کے سبب ایسا کرتے ہیں غربت کی وجہ سے یا اور کسی بھی وجہ سے بچیوں کو کچرے وغیرہ میں ڈال جاتے ہیں .یہ جہالت کی وجہ سے ١٤٠٠ سال پہلے ہوتا تھا ,اسلام آنے سے اب بہت کم ہو گیا .جانتے ہیں اس جہالت سے بھی بڑھ کر کیا ہے میڈیا اور نیٹ کی تباہی ,جس کی وجہ سے انسان جہالت سے بڑھ کے درندے کے مقام پر پہنچ گیا .چھوٹی چھوٹی کلیوں کو حوس کی بھوک میں روند دیتے ہیں. ایسے رشتے جو اسلام میں ایک دوسرے پر حرام ہیں ان کی حرمت کو پامال کر رہےہیں . کس قدر میڈیا اور نیٹ نے دماغوں میں گندگی بھر دی ہے .پھر بھی کیوں آج مسلمان اسی کے ساتھ اپنی نسلوں کو غلط پروان چڑھا رہے ہیں.یہ جانتے ہوئے بھی کہ بے حیائی تباہی ہے.
 
  • Like
Reactions: intelligent086

intelligent086

Super Star
Nov 10, 2010
10,158
10,446
1,313
Lahore,Pakistan
اسلام سے پہلے دور جہالت میں بیٹی کو پیدا ہوتے ہی زندہ دفنا دیتے تھے .پھر اسلام آنے کے بعد عورت کو عزت ملی ہر روپ میں بیٹی ,بہن ,بیوی اور ماں وغیرہ . آج بھی کچھ لوگ دین سے دوری کے سبب ایسا کرتے ہیں غربت کی وجہ سے یا اور کسی بھی وجہ سے بچیوں کو کچرے وغیرہ میں ڈال جاتے ہیں .یہ جہالت کی وجہ سے ١٤٠٠ سال پہلے ہوتا تھا ,اسلام آنے سے اب بہت کم ہو گیا .جانتے ہیں اس جہالت سے بھی بڑھ کر کیا ہے میڈیا اور نیٹ کی تباہی ,جس کی وجہ سے انسان جہالت سے بڑھ کے درندے کے مقام پر پہنچ گیا .چھوٹی چھوٹی کلیوں کو حوس کی بھوک میں روند دیتے ہیں. ایسے رشتے جو اسلام میں ایک دوسرے پر حرام ہیں ان کی حرمت کو پامال کر رہےہیں . کس قدر میڈیا اور نیٹ نے دماغوں میں گندگی بھر دی ہے .پھر بھی کیوں آج مسلمان اسی کے ساتھ اپنی نسلوں کو غلط پروان چڑھا رہے ہیں.یہ جانتے ہوئے بھی کہ بے حیائی تباہی ہے.
اس کے مثبت پہلو ۔۔۔۔۔۔۔ اور احتیاطی تدابیر بھی شامل ہو جاتیں تو اچھا تھا۔۔۔
شکریہ
 
  • Like
Reactions: arzi_zeest
Feb 27, 2019
9
5
3

nice post
 
  • Like
Reactions: arzi_zeest

arzi_zeest

الموت
TM Star
Jul 2, 2018
1,281
913
163
اس کے مثبت پہلو ۔۔۔۔۔۔۔ اور احتیاطی تدابیر بھی شامل ہو جاتیں تو اچھا تھا۔۔۔
شکریہ
Bhai Musbat pehlo bhi hain bahut aur manfi bhi sirf aik yehi nhi aur bhi hain bahut.
Yeahh point ese wajha se share kiya k en sub ka dushman humre beach hai .aj se 13 ya 14 saal phly yeah darndagi bilkul nhi thi shahid.
 
Top
Forgot your password?