میکال ذوالفقار کی نئی ڈرامہ سیریل’’رمز عشق‘‘میں ریکارڈنگ مکمل

intelligent086

Super Star
Nov 10, 2010
9,195
9,309
1,313
Lahore,Pakistan
میکال ذوالفقار کی نئی ڈرامہ سیریل’’رمز عشق‘‘میں ریکارڈنگ مکمل



اداکارمیکال ذوالفقار نے اپنی نئی ڈرامہ سیریل’’رمز عشق‘‘کی ریکارڈنگ مکمل کرا دی ،
لاہور(کلچرل رپورٹر)جس کی دیگر کاسٹ میں کرن حق،حبا بخاری،ندا ممتاز،گوہر رشید،اعجاز اسلم ،زینب قیوم اورعابد علی شامل ہیں۔ ڈرامے کی کہانی مصباح نوشین نے تحریر کی ہے اور ہدایات سراج الحق نے دی ہیں ۔میکال ذوالفقار کا کہنا تھا کہ امیدہے کہ ناظرین میری اداکاری سے متاثر ہونگے ۔


 
  • Like
Reactions: maria_1
Top
Forgot your password?