میں اک عام سا لڑکا

ROHAAN

LOVE IS LIFE
TM Star
Aug 14, 2016
2,629
1,966
513


میں اک عام سا لڑکا

سنو
میں اک عام سا لڑکا
بہت اداس سا لڑکا
تمہیں اپنا بنانے کی
دل میں خواہش تو رکھتا ہوں
مگر اس خواہش کے لیے
کبھی بھی لڑ نہیں سکتا
بہت مجبور ہوں شائد
کہ کچھ کر بھی نہیں سکتا
میں اک عام سا لڑکا
بہت اداس سا لڑکا
میں اپنے آشیانے کا
اک امید و آس سا لڑکا
کہ اپنے آشیانے سے
کبھی بغاوت کر ہی نہیں سکتا
میں اک ادھورے خواب سا لڑکا
کہ اک ادھوری تعبیر ہوں شائد
سنو
بس اتنا ہی کہنا ہے
کہ میں اک عام سا لڑکا
بہت اداس سا لڑکا
تمہیں نہ پا سکوں شائد
بہت ناکام ہوں شائد
بہت ناکام سا لڑکا
بہت ناکام سا لڑکا
 

Sehar_

psycho
TM Star
Jul 24, 2014
3,356
1,398
813
Quetta


میں اک عام سا لڑکا

سنو
میں اک عام سا لڑکا
بہت اداس سا لڑکا
تمہیں اپنا بنانے کی
دل میں خواہش تو رکھتا ہوں
مگر اس خواہش کے لیے
کبھی بھی لڑ نہیں سکتا
بہت مجبور ہوں شائد
کہ کچھ کر بھی نہیں سکتا
میں اک عام سا لڑکا
بہت اداس سا لڑکا
میں اپنے آشیانے کا
اک امید و آس سا لڑکا
کہ اپنے آشیانے سے
کبھی بغاوت کر ہی نہیں سکتا
میں اک ادھورے خواب سا لڑکا
کہ اک ادھوری تعبیر ہوں شائد
سنو
بس اتنا ہی کہنا ہے
کہ میں اک عام سا لڑکا
بہت اداس سا لڑکا
تمہیں نہ پا سکوں شائد
بہت ناکام ہوں شائد
بہت ناکام سا لڑکا
بہت ناکام سا لڑکا
Nice...
 
  • Like
Reactions: ROHAAN

shehr-e-tanhayi

ایسی محبت کیا کرنی جو نیند چرا لے آنکھوں سے
Co Manager
Jul 20, 2015
36,329
11,190
713
lo bhala yeh kiya baat huyi..................
 
  • Like
Reactions: ROHAAN

St0rm

Hot Shot
Jan 28, 2009
23,792
5,480
1,313


میں اک عام سا لڑکا

سنو
میں اک عام سا لڑکا
بہت اداس سا لڑکا
تمہیں اپنا بنانے کی
دل میں خواہش تو رکھتا ہوں
مگر اس خواہش کے لیے
کبھی بھی لڑ نہیں سکتا
بہت مجبور ہوں شائد
کہ کچھ کر بھی نہیں سکتا
میں اک عام سا لڑکا
بہت اداس سا لڑکا
میں اپنے آشیانے کا
اک امید و آس سا لڑکا
کہ اپنے آشیانے سے
کبھی بغاوت کر ہی نہیں سکتا
میں اک ادھورے خواب سا لڑکا
کہ اک ادھوری تعبیر ہوں شائد
سنو
بس اتنا ہی کہنا ہے
کہ میں اک عام سا لڑکا
بہت اداس سا لڑکا
تمہیں نہ پا سکوں شائد
بہت ناکام ہوں شائد
بہت ناکام سا لڑکا
بہت ناکام سا لڑکا

Very nice
 
  • Like
Reactions: ROHAAN
Top
Forgot your password?