Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

khamosh_dua

Active Member
Jun 30, 2012
466
255
1,163
Rukhsat hua to baat meri maan ker geya
Jo us k paas tha wo mujhy daan ker geya

Bichra kuch is ada sy k rutt he badal gai
Ik shakhs sary jahan ko weeran ker geya

Khalid jo bat bat per kehta tha mujh ko jaan
Wo shakhs akhirish mujhy be'jan ker geya
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
8ca68ebaf56ad3a2af461121c7e4f903.jpg

قائد اعظم آؤ ذرا تم ۔۔۔ دیکھو اپنا پاکستان
جس کی بنیادوں کی خاطر ، لا کھوں نےدی اپنی جان
جس کی خاطر کھیت جلے،
کھلیان جلےگھر بار جلے،
ماؤں کے سینے چاک ہوئے ،
جب کڑیل بیٹے خاک ہوئے ،
کلیوں کا سارا روپ مٹا ،
پھولوں کا سنگھاسن ڈول گیا،
پرواز پرندےبھول گئے ،
احساس کے جھرنےسوکھ گئے،
دریا کی روانی رک سی گئی ،
یوں خون کی ہولی کھیلی گئی ،
دشواربہت تھی راہِ طلب ،
ہر گام مگر ہم ساتھ رہے،
ہم بن کے تمہاری شان رہے،
ہا تھوں پہ لئے قران رہے ،
جو تم نے کہا وہ ہم نے کہا ،
لے کے رہے گے پاکستان ،
بن کے رہے گا پاکستان ،
ہم نے جس کو خون دیا تھا ،
اس دھرتی کے حال بُرے ہیں ،
مکروریاکے جال بچھے ہیں ،
نفرت کی وہ آگ لگی ہے،
بستی ساری نرک بنی ہے ،
چہرے سب گہنائےہوئے ہیں ،
پیکر سب کجلا ئےہوئے ہیں ،
جتنے بھی تھے دیپ بجھےہیں ،
راہ دکھانے والےتارے ،
اک اک کرکےٹوٹ رہے ہیں ،
گھر کے گھر ویران ہوئے ہیں ،
لاشوں کےانبارلگے ہیں ،
چور لٹیرے قاتل سارے ،
شہر کے چوکیدارہوئے ہیں ،
حرص وحوس کے متوالےبھی
دھرتی کے حقدار ہوئے ہیں
جان سا پیارا پاکستان
قائد اعظم آؤ ذرا تم
دیکھو اپنا پاکستان
یہ دھرتی تھی انسانوں کی
یہ دھرتی تھی ارمانوں کی
یہ دھرتی تھی کچھ خوابوں کی
اس دھرتی کے میدانوں میں
اس دھرتی کی ہر وادی میں
خوشیوں کے رنگ بکھرتے تھے
احساس کی کلیاں کھلتی تھی
ہر سال ہی ساون آتا تھا
گاتے تھے پنچھی گیت یہاں
ہوتی تھی بہاریں مست یہاں
آکاش کی اس اونچائی سے
یہ دھرتی گلے مل جاتی تھی
ہر دل کی کلی کھل جاتی تھی
لیکن اک دن وہ آیا
سورج نے منہ ڈھانپ لیا
پھر دن کی قسمت سو گئی
راتوں کی حلاوت کھو سی گئی
چہروں پہ نقابیں ڈالے ہوئے
کچھ لوگ ادھر بھی آنکلے
پھر آگ لگا تے وادی میں
انساں کو جلا تے راہوں میں
ہر گھر میں ہر اک بستی میں
وہ بھوک بنے افلاس بنے
وہ شعلہ بنے وہ آگ بنے
انساں تھے مگر شیطان بنے
یہ دھرتی ہے مجبوروں کی
یہ دھرتی ہے محتاجوں کی
اور مہربہ لب انسانوں کی
یہ لوگ ابھی تک زندہ ہیں
یہ زندہ کیا بس مردہ ہیں
انہیں راہزنوں نے لوٹا ہے
آلام کی کالی راتیں ہیں
اور اشکوں کی برساتیں ہیں
ان محلوں میں ایوانوں میں
شفاف چمکتی میزوں پر
اک بزم سچائی جاتی ہے
اخلاق کے چرچے ہوتے ہیں
تہذیب کے قصے ہوتے ہیں
ان ایوانوں سے دور کہیں
انسان کی عظمت بکتی ہے
ایمان کو تولا جاتا ہے
انصاف کو بیچا جاتا ہے
صد پارہءدل کی قاشوں پر
انساں کی برہنہ لاشوں پر
یاں بھوکے گدھ منڈلاتے ہیں
یاں موت کا سکہ چلتا ہے
اس دوزخ میں سب جلتا ہے
کیا ظلم ہے ان کو یاد نہیں
اجداد نے جو قربانی دی
ماؤں کی کیسے کوکھ جلی
کیوں بہنیں جاں پر کھیل گئیں
تاریخ کے اک اک صفحے پر
وہ خون سے لکھی تحریریں .
سب بھول گئے ہیں یہ نادان
قائد اعظم آؤذرا تم .. دیکھو اپنا پاکستان .. ..
:( :( :(
@khamosh_dua @Armaghankhan @shehr-e-tanhayi @Seemab_khan @saviou @Kavi @kainatmalik @mehreensaeed @Mahen @minaahil
 

Armaghankhan

Likhy Nhi Ja Sakty Dukhi Dil K Afsaany
Super Star
Sep 13, 2012
10,433
5,571
1,313
KARACHI
View attachment 114578
قائد اعظم آؤ ذرا تم ۔۔۔ دیکھو اپنا پاکستان
جس کی بنیادوں کی خاطر ، لا کھوں نےدی اپنی جان
جس کی خاطر کھیت جلے،
کھلیان جلےگھر بار جلے،
ماؤں کے سینے چاک ہوئے ،
جب کڑیل بیٹے خاک ہوئے ،
کلیوں کا سارا روپ مٹا ،
پھولوں کا سنگھاسن ڈول گیا،
پرواز پرندےبھول گئے ،
احساس کے جھرنےسوکھ گئے،
دریا کی روانی رک سی گئی ،
یوں خون کی ہولی کھیلی گئی ،
دشواربہت تھی راہِ طلب ،
ہر گام مگر ہم ساتھ رہے،
ہم بن کے تمہاری شان رہے،
ہا تھوں پہ لئے قران رہے ،
جو تم نے کہا وہ ہم نے کہا ،
لے کے رہے گے پاکستان ،
بن کے رہے گا پاکستان ،
ہم نے جس کو خون دیا تھا ،
اس دھرتی کے حال بُرے ہیں ،
مکروریاکے جال بچھے ہیں ،
نفرت کی وہ آگ لگی ہے،
بستی ساری نرک بنی ہے ،
چہرے سب گہنائےہوئے ہیں ،
پیکر سب کجلا ئےہوئے ہیں ،
جتنے بھی تھے دیپ بجھےہیں ،
راہ دکھانے والےتارے ،
اک اک کرکےٹوٹ رہے ہیں ،
گھر کے گھر ویران ہوئے ہیں ،
لاشوں کےانبارلگے ہیں ،
چور لٹیرے قاتل سارے ،
شہر کے چوکیدارہوئے ہیں ،
حرص وحوس کے متوالےبھی
دھرتی کے حقدار ہوئے ہیں
جان سا پیارا پاکستان
قائد اعظم آؤ ذرا تم
دیکھو اپنا پاکستان
یہ دھرتی تھی انسانوں کی
یہ دھرتی تھی ارمانوں کی
یہ دھرتی تھی کچھ خوابوں کی
اس دھرتی کے میدانوں میں
اس دھرتی کی ہر وادی میں
خوشیوں کے رنگ بکھرتے تھے
احساس کی کلیاں کھلتی تھی
ہر سال ہی ساون آتا تھا
گاتے تھے پنچھی گیت یہاں
ہوتی تھی بہاریں مست یہاں
آکاش کی اس اونچائی سے
یہ دھرتی گلے مل جاتی تھی
ہر دل کی کلی کھل جاتی تھی
لیکن اک دن وہ آیا
سورج نے منہ ڈھانپ لیا
پھر دن کی قسمت سو گئی
راتوں کی حلاوت کھو سی گئی
چہروں پہ نقابیں ڈالے ہوئے
کچھ لوگ ادھر بھی آنکلے
پھر آگ لگا تے وادی میں
انساں کو جلا تے راہوں میں
ہر گھر میں ہر اک بستی میں
وہ بھوک بنے افلاس بنے
وہ شعلہ بنے وہ آگ بنے
انساں تھے مگر شیطان بنے
یہ دھرتی ہے مجبوروں کی
یہ دھرتی ہے محتاجوں کی
اور مہربہ لب انسانوں کی
یہ لوگ ابھی تک زندہ ہیں
یہ زندہ کیا بس مردہ ہیں
انہیں راہزنوں نے لوٹا ہے
آلام کی کالی راتیں ہیں
اور اشکوں کی برساتیں ہیں
ان محلوں میں ایوانوں میں
شفاف چمکتی میزوں پر
اک بزم سچائی جاتی ہے
اخلاق کے چرچے ہوتے ہیں
تہذیب کے قصے ہوتے ہیں
ان ایوانوں سے دور کہیں
انسان کی عظمت بکتی ہے
ایمان کو تولا جاتا ہے
انصاف کو بیچا جاتا ہے
صد پارہءدل کی قاشوں پر
انساں کی برہنہ لاشوں پر
یاں بھوکے گدھ منڈلاتے ہیں
یاں موت کا سکہ چلتا ہے
اس دوزخ میں سب جلتا ہے
کیا ظلم ہے ان کو یاد نہیں
اجداد نے جو قربانی دی
ماؤں کی کیسے کوکھ جلی
کیوں بہنیں جاں پر کھیل گئیں
تاریخ کے اک اک صفحے پر
وہ خون سے لکھی تحریریں .
سب بھول گئے ہیں یہ نادان
قائد اعظم آؤذرا تم .. دیکھو اپنا پاکستان .. ..
:( :( :(
@khamosh_dua @Armaghankhan @shehr-e-tanhayi @Seemab_khan @saviou @Kavi @kainatmalik @mehreensaeed @Mahen @minaahil
Zabardast
Pakistan zindhabad
 
  • Like
Reactions: Angela

khamosh_dua

Active Member
Jun 30, 2012
466
255
1,163
View attachment 114578
قائد اعظم آؤ ذرا تم ۔۔۔ دیکھو اپنا پاکستان
جس کی بنیادوں کی خاطر ، لا کھوں نےدی اپنی جان
جس کی خاطر کھیت جلے،
کھلیان جلےگھر بار جلے،
ماؤں کے سینے چاک ہوئے ،
جب کڑیل بیٹے خاک ہوئے ،
کلیوں کا سارا روپ مٹا ،
پھولوں کا سنگھاسن ڈول گیا،
پرواز پرندےبھول گئے ،
احساس کے جھرنےسوکھ گئے،
دریا کی روانی رک سی گئی ،
یوں خون کی ہولی کھیلی گئی ،
دشواربہت تھی راہِ طلب ،
ہر گام مگر ہم ساتھ رہے،
ہم بن کے تمہاری شان رہے،
ہا تھوں پہ لئے قران رہے ،
جو تم نے کہا وہ ہم نے کہا ،
لے کے رہے گے پاکستان ،
بن کے رہے گا پاکستان ،
ہم نے جس کو خون دیا تھا ،
اس دھرتی کے حال بُرے ہیں ،
مکروریاکے جال بچھے ہیں ،
نفرت کی وہ آگ لگی ہے،
بستی ساری نرک بنی ہے ،
چہرے سب گہنائےہوئے ہیں ،
پیکر سب کجلا ئےہوئے ہیں ،
جتنے بھی تھے دیپ بجھےہیں ،
راہ دکھانے والےتارے ،
اک اک کرکےٹوٹ رہے ہیں ،
گھر کے گھر ویران ہوئے ہیں ،
لاشوں کےانبارلگے ہیں ،
چور لٹیرے قاتل سارے ،
شہر کے چوکیدارہوئے ہیں ،
حرص وحوس کے متوالےبھی
دھرتی کے حقدار ہوئے ہیں
جان سا پیارا پاکستان
قائد اعظم آؤ ذرا تم
دیکھو اپنا پاکستان
یہ دھرتی تھی انسانوں کی
یہ دھرتی تھی ارمانوں کی
یہ دھرتی تھی کچھ خوابوں کی
اس دھرتی کے میدانوں میں
اس دھرتی کی ہر وادی میں
خوشیوں کے رنگ بکھرتے تھے
احساس کی کلیاں کھلتی تھی
ہر سال ہی ساون آتا تھا
گاتے تھے پنچھی گیت یہاں
ہوتی تھی بہاریں مست یہاں
آکاش کی اس اونچائی سے
یہ دھرتی گلے مل جاتی تھی
ہر دل کی کلی کھل جاتی تھی
لیکن اک دن وہ آیا
سورج نے منہ ڈھانپ لیا
پھر دن کی قسمت سو گئی
راتوں کی حلاوت کھو سی گئی
چہروں پہ نقابیں ڈالے ہوئے
کچھ لوگ ادھر بھی آنکلے
پھر آگ لگا تے وادی میں
انساں کو جلا تے راہوں میں
ہر گھر میں ہر اک بستی میں
وہ بھوک بنے افلاس بنے
وہ شعلہ بنے وہ آگ بنے
انساں تھے مگر شیطان بنے
یہ دھرتی ہے مجبوروں کی
یہ دھرتی ہے محتاجوں کی
اور مہربہ لب انسانوں کی
یہ لوگ ابھی تک زندہ ہیں
یہ زندہ کیا بس مردہ ہیں
انہیں راہزنوں نے لوٹا ہے
آلام کی کالی راتیں ہیں
اور اشکوں کی برساتیں ہیں
ان محلوں میں ایوانوں میں
شفاف چمکتی میزوں پر
اک بزم سچائی جاتی ہے
اخلاق کے چرچے ہوتے ہیں
تہذیب کے قصے ہوتے ہیں
ان ایوانوں سے دور کہیں
انسان کی عظمت بکتی ہے
ایمان کو تولا جاتا ہے
انصاف کو بیچا جاتا ہے
صد پارہءدل کی قاشوں پر
انساں کی برہنہ لاشوں پر
یاں بھوکے گدھ منڈلاتے ہیں
یاں موت کا سکہ چلتا ہے
اس دوزخ میں سب جلتا ہے
کیا ظلم ہے ان کو یاد نہیں
اجداد نے جو قربانی دی
ماؤں کی کیسے کوکھ جلی
کیوں بہنیں جاں پر کھیل گئیں
تاریخ کے اک اک صفحے پر
وہ خون سے لکھی تحریریں .
سب بھول گئے ہیں یہ نادان
قائد اعظم آؤذرا تم .. دیکھو اپنا پاکستان .. ..
:( :( :(
@khamosh_dua @Armaghankhan @shehr-e-tanhayi @Seemab_khan @saviou @Kavi @kainatmalik @mehreensaeed @Mahen @minaahil
:(
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
بن مانگے مل رہا ہو تو خواہش فضول ہے
سورج سے روشنی کی گزارش فضول ہے

کس نے کہا تھا ٹوٹی ہوٸی ناٶ میں چلو
دنیا کے ساتھ آپ کی رنجش فضول ہے

نعبود کے سراغ کی صورت نکالیے
موجود کی نمود و نماٸش فضول ہے

میں آپ اپنی موت کی تیاریوں میں ہوں
میرے خلاف آپ کی سازش فضول ہے

اے آسمان تیری عنایت بجا مگر
فصلیں پکی ہوٸی ہوں تو بارش فضول ہے

جی چاہتا ہے کہہ دوں زمین و زماں سے میں
منزل اگر نہیں ہے تو گردش فضول ہے

انعامِ ننگ و نام میرے کام کی نہیں
مجذوب ہوں سو میری ستاٸش فضول ہے​
 
  • Like
Reactions: minaahil and ROHAAN
Top