نبض شناس ! بلال الرشید

maria_1

TM Star
Jul 7, 2019
3,713
3,788
213
اگر کالم نگار سے دھوکہ ہوا ہے تو فن ہی غلط نہیں ہو سکتا نبض شناسی ایک قدیم فن ہے اور مسلمان اطباء اس میں ماہر تھے
جالینوس، بقراط، افلاطون جیسے لوگوں کو پڑھتے ہیں لیکن ان کے طریقہ علاج کو غلط کہہ رہا ہے
جاہل ہے
شیئر کرنے کا شکریہ
 
intelligent086

Super Star
Nov 10, 2010
7,445
7,464
1,313
Lahore,Pakistan

لگتا ہے کسی نیم حکیم سے پالا پڑ گیا ہے اور جوانی کے شوق میں یہاں بھڑاس نکال رہا ہے :))۔
 
  • Like
Reactions: maria_1 and Angela

Angela

~LONELINESS FOREVER~
TM Star
Apr 29, 2019
2,692
2,814
213
~Dasht e Tanhaayi~
نبض شناس ! بلال الرشید
View attachment 116580
Hor gallan diyan gallan..alfaaz ka chunaao aur tarz e tehreer zbrdst hai :joy
اگر کالم نگار سے دھوکہ ہوا ہے تو فن ہی غلط نہیں ہو سکتا نبض شناسی ایک قدیم فن ہے اور مسلمان اطباء اس میں ماہر تھے
جالینوس، بقراط، افلاطون جیسے لوگوں کو پڑھتے ہیں لیکن ان کے طریقہ علاج کو غلط کہہ رہا ہے
جاہل ہے
شیئر کرنے کا شکریہ
bilkulllllll....
dhokaa kiya hai kisi ney us k sath :joy
لگتا ہے کسی نیم حکیم سے پالا پڑ گیا ہے اور جوانی کے شوق میں یہاں بھڑاس نکال رہا ہے :))۔
hum bhi yahi soch rahey they :joy
 
  • Like
Reactions: maria_1

maria_1

TM Star
Jul 7, 2019
3,713
3,788
213
لگتا ہے کسی نیم حکیم سے پالا پڑ گیا ہے اور جوانی کے شوق میں یہاں بھڑاس نکال رہا ہے :))۔
{(thinkg)} جوانی کا شوق {(thinkg)} حکیم صاحب سے پہلوانی سیکھنے گئے تھے ہاں آج کل طبی مرزائی بھی مارکیٹ میں آ گئے ہیں نظریہ مفرد اعضاء والے موجد حکیم صابر ملتانی
یہ کہیں ان کے ہاتھ تو نئیں لگ گیا بچوں کو خارش تھی میں اس قبیل کے حکیم صاحب کے پاس بچے لے کر گئی تو اس نظریے سے تعارف ہوا نظریہ اتنا مختصر تھا، اعصابی، عضلاتی، غدی مجھے حکیم صاحب نے جیسے ہی سمجھایا میں بھی طبیبہ ہو گئی =)) میں نے بچوں کی دوائی ضائع کر دی
 
  • Like
Reactions: intelligent086

maria_1

TM Star
Jul 7, 2019
3,713
3,788
213
Hor gallan diyan gallan..alfaaz ka chunaao aur tarz e tehreer zbrdst hai :joy

bilkulllllll....
dhokaa kiya hai kisi ney us k sath :joy

hum bhi yahi soch rahey they :joy
اس کے لکھنے میں کوئی شک نہیں لیکن حسن نثار کی طرح کبھی کبھی کھسک جاتاہے
 
intelligent086

Super Star
Nov 10, 2010
7,445
7,464
1,313
Lahore,Pakistan
{(thinkg)} جوانی کا شوق {(thinkg)} حکیم صاحب سے پہلوانی سیکھنے گئے تھے ہاں آج کل طبی مرزائی بھی مارکیٹ میں آ گئے ہیں نظریہ مفرد اعضاء والے موجد حکیم صابر ملتانی
یہ کہیں ان کے ہاتھ تو نئیں لگ گیا بچوں کو خارش تھی میں اس قبیل کے حکیم صاحب کے پاس بچے لے کر گئی تو اس نظریے سے تعارف ہوا نظریہ اتنا مختصر تھا، اعصابی، عضلاتی، غدی مجھے حکیم صاحب نے جیسے ہی سمجھایا میں بھی طبیبہ ہو گئی =)) میں نے بچوں کی دوائی ضائع کر دی
نبض شناس…( 2) بلال الرشید
jasos.jpg
 
  • Like
Reactions: Angela and maria_1

maria_1

TM Star
Jul 7, 2019
3,713
3,788
213
اٹکل پچو مزید کالم ضرور لکھے گا کیونکہ ابھی تک حکماء کی طرف سے کوئی جواب نہیں آیا ۔۔۔۔۔۔ :))۔
مجھے لگتا اطباء کی نظروں سے گزرا نہیں نہیں تو انہوں نے اس سائنس سیدھی کر دینی تھی،
 
maria_1

TM Star
Jul 7, 2019
3,713
3,788
213
#
Done..parha liya Habib Bhayya...
Nabz Shanasi pe Bilal ka next article plzzzzzzzzzz.......... :joy :joy :joy
{(thinkg)} اک گل دسو ہم اس نبض شناسی میں سطحی سی باتیں کر رہے ہیں یہ میرا میسنا ویر جس کے فیلڈ کی بات ہے اس نے کوئی روشنی نہیں ڈالی یہ فاضل آدمی ہمیں فضول میں الجھا گیا ہے
 
maria_1

TM Star
Jul 7, 2019
3,713
3,788
213
hmain tou lgta hai Hassan Nisaar saahib hamesha hi khisak jaatey hain :joy
اچھا بھلا آدمی تھا عاشق رسول ہے اس کا نعتیہ کلام بڑا زبردست ہے، پتہ نہیں لکھنے اور بولنے میں اسے کیا ہو گیا ہے
حبیب بھائی اللَّهُ نہ کرے.......
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

~LONELINESS FOREVER~
TM Star
Apr 29, 2019
2,692
2,814
213
~Dasht e Tanhaayi~
اچھا بھلا آدمی تھا عاشق رسول ہے اس کا نعتیہ کلام بڑا زبردست ہے، پتہ نہیں لکھنے اور بولنے میں اسے کیا ہو گیا ہے
حبیب بھائی اللَّهُ نہ کرے.......
yeh bt apni jagha lekin yeh bhi haqeeqat hai k kabhi kabhi wo kuch aur hi keh jaatey hain..
 
Angela

~LONELINESS FOREVER~
TM Star
Apr 29, 2019
2,692
2,814
213
~Dasht e Tanhaayi~
{(thinkg)} اک گل دسو ہم اس نبض شناسی میں سطحی سی باتیں کر رہے ہیں یہ میرا میسنا ویر جس کے فیلڈ کی بات ہے اس نے کوئی روشنی نہیں ڈالی یہ فاضل آدمی ہمیں فضول میں الجھا گیا ہے
meesna veer :joy kiyaaa laqb diya hai :joy aap unhain khain naa k wo is mozoo pe roshni daalain ..;)
 
  • Like
Reactions: maria_1

maria_1

TM Star
Jul 7, 2019
3,713
3,788
213
meesna veer :joy kiyaaa laqb diya hai :joy aap unhain khain naa k wo is mozoo pe roshni daalain ..;)
ان کی روشنی میں آنکھیں چندھیا گئیں تو {(thinkg)} مجھے اب یاد آیا روشنی کا کہا کیوں نہیں تھا ان کے الفاظ کا بار بار مطلب پوچھنا پڑے گا
 
  • Like
Reactions: intelligent086
Top
Forgot your password?