نبض شناس ! بلال الرشید

intelligent086

Super Star
Nov 10, 2010
7,445
7,464
1,313
Lahore,Pakistan
اچھا بھلا آدمی تھا عاشق رسول ہے اس کا نعتیہ کلام بڑا زبردست ہے، پتہ نہیں لکھنے اور بولنے میں اسے کیا ہو گیا ہے
حبیب بھائی اللَّهُ نہ کرے.......
باقی تحریر سے ہٹ کر یہ ’’ حبیب بھائی اللہ نہ کرے ‘‘ کیا لکھا ہے اسکا کیا مطلب لوں؟
 
  • Like
Reactions: Angela

intelligent086

Super Star
Nov 10, 2010
7,445
7,464
1,313
Lahore,Pakistan
{(thinkg)} اک گل دسو ہم اس نبض شناسی میں سطحی سی باتیں کر رہے ہیں یہ میرا میسنا ویر جس کے فیلڈ کی بات ہے اس نے کوئی روشنی نہیں ڈالی یہ فاضل آدمی ہمیں فضول میں الجھا گیا ہے
میں نے فاضل طب چار سال میں کی اور ایک سال ایک پیریڈ نبض شناسی کا تھا میں ایسے ہی ماہر بنتا رہوں اسکی احمقانہ تحقیق پر جواب دیتا رہوں جبکہ وہ روبرو بھی نہیں اور یہاں کیا ہو رہا ہے اسے علم بھی نہیں اگر تو اس شخص نے طب کا علم باقائدہ حاصل کیا ہے تو بحث بنتی ہے وہی اٹکل پچو والی بات ہے طب کی بنیاد اخلاط اربعہ ہے جس کا اس نے کہیں بھی زکر نہیں کیا ، طب میں مجوزہ تشخیص کے طریقہ کار کے بارے میں اس نے کچھ لکھا ہے؟ یہاں مخاطب آپ دونوں ہیں جن کا اس شعبے سے کوئی تعلق نہیں اور میں یہاں علاج بل ضد اور علاج بالمثل کو موضوع بنا لوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
  • Like
Reactions: Angela and maria_1

maria_1

TM Star
Jul 7, 2019
3,713
3,788
213
میں نے فاضل طب چار سال میں کی اور ایک سال ایک پیریڈ نبض شناسی کا تھا میں ایسے ہی ماہر بنتا رہوں اسکی احمقانہ تحقیق پر جواب دیتا رہوں جبکہ وہ روبرو بھی نہیں اور یہاں کیا ہو رہا ہے اسے علم بھی نہیں اگر تو اس شخص نے طب کا علم باقائدہ حاصل کیا ہے تو بحث بنتی ہے وہی اٹکل پچو والی بات ہے طب کی بنیاد اخلاط اربعہ ہے جس کا اس نے کہیں بھی زکر نہیں کیا ، طب میں مجوزہ تشخیص کے طریقہ کار کے بارے میں اس نے کچھ لکھا ہے؟ یہاں مخاطب آپ دونوں ہیں جن کا اس شعبے سے کوئی تعلق نہیں اور میں یہاں علاج بل ضد اور علاج بالمثل کو موضوع بنا لوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آپ تو سینٹی مینٹل ہی نہیں بلکہ مینٹل ہو گئے ہیں کول بابا
 

Angela

~LONELINESS FOREVER~
TM Star
Apr 29, 2019
2,692
2,814
213
~Dasht e Tanhaayi~
میں نے فاضل طب چار سال میں کی اور ایک سال ایک پیریڈ نبض شناسی کا تھا میں ایسے ہی ماہر بنتا رہوں اسکی احمقانہ تحقیق پر جواب دیتا رہوں جبکہ وہ روبرو بھی نہیں اور یہاں کیا ہو رہا ہے اسے علم بھی نہیں اگر تو اس شخص نے طب کا علم باقائدہ حاصل کیا ہے تو بحث بنتی ہے وہی اٹکل پچو والی بات ہے طب کی بنیاد اخلاط اربعہ ہے جس کا اس نے کہیں بھی زکر نہیں کیا ، طب میں مجوزہ تشخیص کے طریقہ کار کے بارے میں اس نے کچھ لکھا ہے؟ یہاں مخاطب آپ دونوں ہیں جن کا اس شعبے سے کوئی تعلق نہیں اور میں یہاں علاج بل ضد اور علاج بالمثل کو موضوع بنا لوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
bjaaaaaaaaa farmaya :joy
 
  • Like
Reactions: intelligent086
Top
Forgot your password?