Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

تم نے دیکھا ہی نہیں خواب کا مرنا لوگو
تم کو معلوم نہیں ضبط کی قیمت کیا ہے

 

AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313
Mere Marne Pe Laakh Royenge
Mere Rone pe kon marta hai ..
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

اب رات کے ڈھلنے کی دعاؤں کے علاوہ
کچھ اور مِرے ذہن میں آتا بھی نہیں ہے

 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
d375960f342f0fe7edce82e5ce87be6d.jpg

ہر درد پہ شرط لگاتے ہو۔۔ آواز نہ نکلے سسکیوں کی :)۔
ہم کو تو جینے سے پہلے۔۔جلدی تھی تُم پہ مرنے کی۔۔
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

کچھ تو دلچسپ ہیں عشق و وفا کی باتیں
کچھ ہم اپنا خون جگر بھی ملا دیتے ہیں

 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

زرا سی دیر دسمبر کی دھوپ میں بیٹھیں
یہ فُرصتیں ہمیں شاید نہ اگلے سال ملیں

 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

میرے لہجے میں مت تلاش کرو
تم سے شکوے تو مرگئے کب کے

 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

کانچ آنکھوں میں چبھونا تو نہیں بنتا ہے
پھر وہی خواب پرونا تو نہیں بنتا ہے
عین ممکن ہے ترا لمس کرامت کر دے
ورنہ پیتل کبھی سونا تو نہیں بنتا ہے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

دستِ تقدیر سے ہر شخص نے حِصّہ پایا
میرے حِصّے میں تیرے ساتھ کی حسرت آئی

 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

جیسے دامن سےکوئی خاک جھٹک دے
اُس نے یوں توڑ دیا ربط شناسائی کا

 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

میں ہوں اِس شہر میں تاخیر سے آیا ہوا شخص
مُجھ کو اِ ک اور زمانے میں بڑی دیر لگی

 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

عشق نے سیکھ ہی لی وقت کی تقسیم کہ اب
وہ مجھے یاد تو آتا ہے، مگر کام کے بعد

 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

چیرتی رہتی ہے مجھ کو سانس خنجر کی طرح
امتحاں، در امتحاں، در امتحاں ہے زندگی

 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

اے چشم فلک، اے چشم زمیں، ہم لوگ تو پھر آنے کے نہیں
دو چار گھڑی کا سپنا ہیں، دو چار گھڑی کا خواب ہیں ہم

 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

کارِ تخلیق سے پہلے کا گُماں ہے مُجھ کو
اُس کی مٹی، میری مٹی میں سمائی ہو گی

 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

کوئی تردِید کا صَدمہ ھے نہ اَثبات کا دُکھ
جب بِچھڑنا ہی مُقدر ھے تو کِس بات کا دُکھ

 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

اک تو لِہجہ ہے اِس قدر شِیریں
پھر وه اُردو میں بات کرتی ہے

 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

میں ستارہ نہیں مگر پھر بھی
آجکل گردشوں میں رہتا ہوں

 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

کُچلے ہُوؤں کو اور کُچلتی چلی گئی
ہم لوگ زندگی کو دِیکھائی نہیں دیئے

 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai


عشق زندہ بھی چھوڑ دیتا ھے
میں تم کو اپنی مثال دیتا ھوں

 
Top