نشانہ بچوں پر ہے

  • Work-from-home

Shakil-A

Regular Member
Jun 6, 2011
140
28
1,128
اگر سكولوں میں دھماكیں نہیں كرتے تو بازاروں میں كرتے ہیں اور بازاروں كے بعد آتا ہے باری مزاروں كا اور مزاروں كے بعد سڑك كے كنارے میں بم ركہا جاتا ہے . ان سب كے بعد باری آتا ہے كھلونے میں بم چھپانے كا . جمعرات کو كچھ ایسا ہی ہوا جب صوبہ خیبرپختونخواہ کے شہر نوشہرہ میں ایک بم پھٹنے سے دس سالہ بچہ ہلاک اور چار دوسرے زخمی ہوگئے ہیں۔ اس بم کو بظاہرایک کھلونے میں چھپایا گیا تھا . اب سب جانتے ہیں كہ بڑے تو كھلونے سے نہیں كھیلتے ، صرف بچے اس سے كھیلتے ہیں . اس كا مطلب یہ ہو كہ جنہوں نے یہ كام كیا ہے ان كا نشانہ بچے تہیں . مجہے پتہ نہیں كہ ان بدبختوں كو بچوں سے كیا دشمنی ہے . جو كچھ ہے ایك بات پكی ہے اور وہ یہ كہ جو لوگ بچوں كے نشانہ بناتے ہیں وہ انسان كھلانے كے لائق نہیں ہیں كیوں كہ ایك سچا مسلمان بچوں كو مارنے كہ بجا ، ان كی حفاظت كریگا . اللہ ہم كو دھشتگردں سے بچا كے ركہے
 
Top