نصیحتوں کےٍ پچاس پھول

  • Work-from-home

zehar

VIP
Apr 29, 2012
26,600
16,302
1,313
عنوان:نصیحتوں کےٍ پچاس پھول
زبان:اردو
نظر ثانی :شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
مختصر بیان:اے میری بہن! یہ صفحات چند نصیحتوں کا ایک مجموعہ ہے جو آپ کیلئے پیش کیا گیا ہے-جووقت گزرچکا ہے اس پرنادم ہوتے ہوئے آئندہ زندگی کو ان پر عمل کرکے بہتر بنایا جاسکتا ہے- اللہ کے حکم سے زندگی شقاوت سے راحت میں،بد بختى سے خوشی مین تبدیل ہوجائے گی بلکہ آپ اپنی زندگی کا مزہ ہی پہلے سے مختلف پائیں گی-یہ چند ارشادات صرف اصلاح اور طلب اجرکیلئے تحریرکئے گئے ہیں،اور اسکے ساتھ ہی نصیحتوں کے پھول آپ کی خدمت میں پیش کررہا ہوں اللہ
تعالى ان پرعمل کی توفیق سے نوازے-آمین.
CLICK HERE

http://d1.islamhouse.com/data/ur/ih_books/single/ur_Nasihatu_ke_pachas_fool.pdf
 
Top