(نفسياتى وجسمانى صحت كا راستہ (طریقہ

  • Work-from-home

zehar

VIP
Apr 29, 2012
26,600
16,302
1,313
(عنوان:نفسياتى وجسمانى صحت كا راستہ (طریقہ
زبان:اردو
تاليف :عبد الله بن عبد العزيز العيدان
ترجمہ کرنے والا :شمس الحق اشفاق الله
نظر ثانی :شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
اصدارات :دفتر تعاون برائے دعوت وتوعیت الجالیات شفا
مختصر بیان:محترم قارئین! کیا آپ اپنی زندگی میں حزن وملال ، اضطراب وتنگی اور کثرت مشاکل سے دوچار ہیں؟ کیا آپ کسی جسمانی یا نفسیاتی مرض سے دوچار ہیں جسکا آپ کو علاج نہیں مل رہا ہے؟ کیا آپ کو اللہ کی اطاعت میں سستی اور اتباع خواہشات ومعاصى سے لگاؤ محسوس ہوتا ہے؟ کیا آپ اپنی زندگی میں کچھ منفی تغیّرات محسوس کرتے ہیں جسکا سبب آپ کو معلوم نہیں ہے؟ کیا آپ ایمان واخلاق کے اعلى مرتبہ پر پہونچنے کے خواہشمند ہیں؟اس قسم کے بہت سارے سوالوں کے جوابات انشاء اللہ آپ کو اس کتاب میں ملیں گے.
CLICK HERE
http://d1.islamhouse.com/data/ur/ih_books/single/ur_nafsiyati_w_jismani_sehat_ka_rasta.pdf
 
  • Like
Reactions: Sis
Top