Barf Pighlay Gi Jab .....

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
f1.png
f2.png
f3.png

برف پگھلے گی جب پہاڑوں سے
اور وادی سے کہرا سمٹے گا
بیج انگڑائی لے کے جاگیں گے
اپنی السائی آنکھیں کھولیں گے
سبزہ بہہ نکلے گا ڈھلانوں پر
غور سے دیکھنا بہاروں میں
پچھلے موسم کے بھی نشاں ہوں گے
کونپلوں کی اداس آنکھوں میں
آنسوؤں کی نمی بچی ہوگی
 
shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
@Sahil_ @Kavi @Siyaah_Posh @Shiraz-Khan @Fantasy @فہد @Evergreen2021 @minaahil @Blue-Black @sonofaziz @Aaylaaaaa @Angela @St0rm @Armaghankhan @BeautyRose@saviou

نظم میں ایک لفظ السائی استعمال ہوا ہے جس کا لفظی مطلب تو معلوم نہیں ہے۔
لیکن اس کے استعمال کے مطابق ہم نے یہ اندازہ لگایا ہے کہ لفظ آلسی کے معانی میں شاید استعمال کیا گیا ہے جس کا مطلب سُست ہے۔
کیونکہ برف کے نیچے جو بیج سوئے پڑے ہیں وہ برف ہٹنے کے بعد پھوٹیں گے ۔
@Kavi @Siyaah_Posh @Angela
آپ کی خاص توجہ درکار ہے​
 
Siyaah_Posh

Senior Member
Jul 16, 2018
561
455
763
پنجاب ،پاکستان

یہ ہندی زبان کا لفظ ہے جسکا مطلب سست یا سویا ہو ا ہے۔

جیسے
کچھ اتنے دھندلے سائے ہیں
السائی ہوئی رت ساون کی
کچھ سوندھی خوشبو آنگن کی
کچھ ٹوٹی رسی جھولےکی
 
Siyaah_Posh

Senior Member
Jul 16, 2018
561
455
763
پنجاب ،پاکستان
View attachment 114982View attachment 114983View attachment 114984
برف پگھلے گی جب پہاڑوں سے
اور وادی سے کہرا سمٹے گا
بیج انگڑائی لے کے جاگیں گے
اپنی السائی آنکھیں کھولیں گے
سبزہ بہہ نکلے گا ڈھلانوں پر
غور سے دیکھنا بہاروں میں
پچھلے موسم کے بھی نشاں ہوں گے
کونپلوں کی اداس آنکھوں میں
آنسوؤں کی نمی بچی ہوگی
بہت خوبصورت شئیرنگ
 
مجھے میری بلی کے پاوں کے نشانات بھی نظر آ رہے ہیں پہلی تصویر میں 😂
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
یہ ہندی زبان کا لفظ ہے جسکا مطلب سست یا سویا ہو ا ہے۔

جیسے
کچھ اتنے دھندلے سائے ہیں
السائی ہوئی رت ساون کی
کچھ سوندھی خوشبو آنگن کی
کچھ ٹوٹی رسی جھولےکی
مطلب کہ ہم نے درست ہی سمجھا تھا اس کا مطلب۔

شاباش شہر تنہائی۔
 
  • Like
Reactions: Siyaah_Posh

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
مجھے میری بلی کے پاوں کے نشانات بھی نظر آ رہے ہیں پہلی تصویر میں 😂
جی بالکل۔۔۔۔ آپ کی ہونے والی بلی کے پاؤں کے نشانات بھی ہیں اس میں۔

اس سے پہلے ہمیں بھی اندازہ نہیں تھا کہ اتنا گھومتی پھرتی ہیں یہ ہمارے گارڈن میں۔
 
  • Like
Reactions: Siyaah_Posh

Siyaah_Posh

Senior Member
Jul 16, 2018
561
455
763
پنجاب ،پاکستان
جی بالکل۔۔۔۔ آپ کی ہونے والی بلی کے پاؤں کے نشانات بھی ہیں اس میں۔

اس سے پہلے ہمیں بھی اندازہ نہیں تھا کہ اتنا گھومتی پھرتی ہیں یہ ہمارے گارڈن میں۔
مجھے لگتا ہے آپ بلی کی نہیں بلکہ بلی آپکی جاسوسی میں مصروف ہے
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
مجھے لگتا ہے آپ بلی کی نہیں بلکہ بلی آپکی جاسوسی میں مصروف ہے
lol_zps256a6507.gif
lol_zps256a6507.gif
lol_zps256a6507.gif

حد ہے یہ بلی بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اتنی شدید سردی میں اسے کیا پڑی جاسوسی کرنے کی۔
ہماری زندگی تو ایک کمرے تک محدود ہے سردی کے ہاتھوں۔

ویسے ہمیں اب کچھ کچھ اندازہ ہو رہا کہ کیوں ہے ایسا،
 
  • Like
Reactions: Siyaah_Posh

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
بلیاں دو ہیں تو ایک بطور انعام آپ لے سکتی ہو
ہمیں الرجی اس کے بالوں سے۔۔۔۔ ورنہ بندروں کی جگہ بلیاں نہ پال لی ہوتیں۔

کچھ اور لائیے انعام۔
 
Siyaah_Posh

Senior Member
Jul 16, 2018
561
455
763
پنجاب ،پاکستان
View attachment 114985View attachment 114985View attachment 114985

حد ہے یہ بلی بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اتنی شدید سردی میں اسے کیا پڑی جاسوسی کرنے کی۔
ہماری زندگی تو ایک کمرے تک محدود ہے سردی کے ہاتھوں۔

ویسے ہمیں اب کچھ کچھ اندازہ ہو رہا کہ کیوں ہے ایسا،
ایسا اس لئے ہے کہ یہ بلی چوری ہونا چاہ رہی ہے۔ بھیجتے ہیں جاسوس کو
 
shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
کیٹ الرجی کی میڈیسن چلے گی؟😂
کھانی کسے ہو گی۔۔۔۔۔
ہمیں یا بلی کو؟
اگر بلی کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو ٹھیک
اگر ہمیں تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہر گز نہیں
 
  • Like
Reactions: Siyaah_Posh

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ایسا اس لئے ہے کہ یہ بلی چوری ہونا چاہ رہی ہے۔ بھیجتے ہیں جاسوس کو
ہو سکتا ہے لیکن ہمارا اندازہ کچھ اور تھا۔

یہ اکثر کھانا بناتے ہوئے کچن کی کھڑکی کے سامنے کھڑے گھورا کرتی تھی۔ اب کچھ دن سے ہمیں دیکھا نہیں تو شاید پریشان ہو کے دیکھنے چلی آئی۔۔۔۔ اور بے چینی میں ادھر سے ادھر چکر کاٹتی رہی۔
امپاسبل تو نہیں نا۔
 
  • Like
Reactions: Siyaah_Posh

Siyaah_Posh

Senior Member
Jul 16, 2018
561
455
763
پنجاب ،پاکستان
ہو سکتا ہے لیکن ہمارا اندازہ کچھ اور تھا۔

یہ اکثر کھانا بناتے ہوئے کچن کی کھڑکی کے سامنے کھڑے گھورا کرتی تھی۔ اب کچھ دن سے ہمیں دیکھا نہیں تو شاید پریشان ہو کے دیکھنے چلی آئی۔۔۔۔ اور بے چینی میں ادھر سے ادھر چکر کاٹتی رہی۔
امپاسبل تو نہیں نا۔
ہو سکتا ہے۔ اسکی تصویر بنائیں
 
بلیاں بہت پیار کرنے والی ہوتی ہیں بہت جلد مانوس ہو جاتی ہیں مالک سے۔ اور انکے موڈ میں سوینگز ہوتے ہیں۔ میرا مطلب اگر انکا مالک ٹائم نا دے تو اداس ہو جاتی ہیں۔ بہت پیاری مخلوق ہے اللہ تعالی کی
 
Top