چراغ-ا-عشق جلانا ہے تو نماز پڑھو
خدا کے قرب کو جگانا ہے تو نماز پڑھو
نماز جذبہ-ا-توحید زندہ کرتی ہے
دلوں میں جوش جگانا ہے تو نماز پڑھو
نماز ساری برایی کو مٹا دیتی ہے
دلوں کے میل مٹانا ہے تو نماز پڑھو
نماز فرض ہے ہر ایک مرد عورت پر
خدا کا وعدہ نبھانا ہے تو نماز پڑھو
وفا خلوس محبّت و جوش-ا-ایمان کے
دلوں میں پھول کھلانا ہے تو نماز پڑھو
نماز میں بڑی تسکین ہے فضا
سکون-ا-قلب جو پانا ہے تو نماز پڑھو
خدا کے قرب کو جگانا ہے تو نماز پڑھو
نماز جذبہ-ا-توحید زندہ کرتی ہے
دلوں میں جوش جگانا ہے تو نماز پڑھو
نماز ساری برایی کو مٹا دیتی ہے
دلوں کے میل مٹانا ہے تو نماز پڑھو
نماز فرض ہے ہر ایک مرد عورت پر
خدا کا وعدہ نبھانا ہے تو نماز پڑھو
وفا خلوس محبّت و جوش-ا-ایمان کے
دلوں میں پھول کھلانا ہے تو نماز پڑھو
نماز میں بڑی تسکین ہے فضا
سکون-ا-قلب جو پانا ہے تو نماز پڑھو