Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
میری ہر بات بے اثر ہی رہی
نقص ہے کچھ میرے بیان میں کیا
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
لفظوں کی دسترس میں مکمل نہیں ہوں میں
‏لکھی ہوئی کتاب کے بَاہر بھی سن مجھے
 
  • Like
Reactions: Kavi

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai

دُکھ تماشا لگائے رکھتا ہے
زندگی تالیاں بجاتی ہے

 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
جو ہنسوں تو آتش زدہ ہو دل، جو کہوں تو زہر کے بول ہوں
جنہیں مٹھیوں میں چھپاوں میں، انہی جگنوئوں کی سزا بنوں
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
تماشہ دیکھنے والے پلٹ گئے چپ چاپ
میں آج اپنے لیے تالیاں بجاوں گا
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
زمین زادو ! میں آسماں کا رہائشی ہوں
مجھے ستاروں کا کوئی نعم البدل ملے گا ؟

یہاں تو باتوں سے مسئلہ اور بڑھ رہا ہے
کہا گیا تھا کہ بات کرنے سے حل ملے گا
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai

جانے کس گھاٹ لگے عُمر کی کشتی احمدؔ
خود کو سوکھے ہوئے دریا میں بہا آیا ہوں

 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
ﺩُﻧﯿﺎ ﻧﮯ ﺑﮯ ﺷﻤﺎﺭ ﻋﺪؔﻡ ﮐﻮ ﺩِﺋﮯ ﮨﯿﮟ ﺭﻧﺞ
ﺍﮮ ﺩﻭﺳﺖ! ﭼﯿﺰ ﺗُﻮ ﺑﮭﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﯾﺎﺩﮔﺎﺭ ﺩﮮ
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
سوئے رہنے میں بھی حکمت ہے پیارے!
جاگو تو پھر خواب سُلانے پڑتے ہیں

البم کھول کے دیکھا تو احساس ہوا
کیسے کیسے لوگ بُھلانے پڑتے ہیں
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
‏ساتھ تم تھے تو ہمیں راس تھا پاگل پن بھی
اب ترے بعد کریں کیسے گزارا؟، پاگل
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
موت بھی کمال کی خوبصورت ہے
جو بھی ملتا ہے، سب چھوڑ دیتا ہے
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
میں کیوں دکھاوے کی خاطر اجاڑ لوں خود کو ؟
یہ پھیکا رنگ، یہ حالت خراب، اصلی ہے
 
  • Like
Reactions: Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai

ساتھ رہتا تھا مگر ساتھ نہیں تھا میرے
اُس کی قربت نے بھی اکثر مجھے تنہا رکھا

 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
بہت دنوں سے کسی نے سلام تک نہ کیا
پھر اپنے آپ سے پوچھا، جناب کیسے ہیں؟
 
  • Like
Reactions: Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai

تُو اگر عشق میں برباد نہیں ہوسکتا
جا! تجھے کوئی سبق یاد نہیں ہوسکتا

 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
‏پائیـں گے اب کہاں مجھے یارانِ ناشــناس!!
میں خود سے ہوں فرار میرا کچھ پتہ نہیں
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
پھر یوں ہوا کہ بات حدوں سے نکل گئ,
کچھ خواب رنجشوں کی حراست میں مر گۓ._
 
  • Like
Reactions: Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai

کوئی پاگل ہی محبت سے نوازے گا مجھے
آپ تو خیر سمجھ دار نظر آتے ہیں

 
  • Like
Reactions: Angela
Top