نمکین بسکٹ

intelligent086

Super Star
Nov 10, 2010
7,433
7,464
1,313
Lahore,Pakistan
نمکین بسکٹ

اجزاء:میدہ دو کپ،انڈا ایک عدد،زیرہ ایک چائے کا چمچ، نمک 1/2 چائے کا چمچ،مکھن100گرام،پسی چینی چار کھانے کے چمچ،بیکنگ پائوڈر 1/4 چائے کا چمچ،ٹھنڈا دودھ حسب ضرورت

ترکیب:چینی اور مکھن کو اچھی طرح سے پھینٹ لیں۔اب اس میں انڈا ڈالیں ،پھر میدہ،نمک اور بیکنگ پائوڈر کو چھان لیں۔اب اسے تھوڑا تھوڑا کر کے مکھن والے مکسچر میں فولڈ کریں،ساتھ ہی زیرہ بھی شامل کریں۔اس کے بعد دودھ سے سخت آٹا گوندھ کر آدھے گھنٹے کے لیے فریج میں رکھ دیں۔اس کے بعد کٹر سے کاٹ لیں۔آخر میں ٹرے کو گریس کر کے بسکٹ رکھیں اور اوون میں 180ڈگری پر پندرہ منٹ بیک کریں،مزیدار زیرہ بسکٹ تیار ہیں۔
 
  • Like
Reactions: maria_1
Top
Forgot your password?