Bigra Mood

  • Work-from-home

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
ہے تو ۔۔ اس سے آپ دوسرے کی نظر میں تو اچھے بن جاتے ہو لیکن دل صاف نہیں رہتا ;;)
اچھے بننے کاکبھی شوق ہی نہیں جاگا :)۔
اور دل میں کبھی ہم بدگمانیوں، اور غلط فہمیوں کی دھندلاہٹ نہیں رکھتے۔ :)۔ لیکن دکھ ایک فطری عمل ہے۔
 
Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313

جب دکھ تہہ در تہہ بڑھتا جائے تو دل سے نکلتا نہیں ہے ۔۔ اور اسے ہی دل برا ہونا کہتے ہیں :v
 
Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
جب دکھ تہہ در تہہ بڑھتا جائے تو دل سے نکلتا نہیں ہے ۔۔ اور اسے ہی دل برا ہونا کہتے ہیں :v
آپ ہمیں جانتی نہیں ہیں :) ۔ یہ قانون دوسروں پہ لاگو ہوتا ہےہم پہ نہیں۔ دکھ کی چاہے لاکھ پرتیں بھی لگ جائیں یہ کمبخت دل پھر بھی کہتا ہے چل کوئی نہیں۔
دل برا ہونے کی کیٹیگری تب آتی ہے جب رویوں میں فرق ا جائے، عدم دلچسپی جنم لے۔ مزاج پہلے جیسا نہ رہے۔یہاں ایسا کچھ نہیں ہوتا۔
 
Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
آپ ہمیں جانتی نہیں ہیں :) ۔ یہ قانون دوسروں پہ لاگو ہوتا ہےہم پہ نہیں۔ دکھ کی چاہے لاکھ پرتیں بھی لگ جائیں یہ کمبخت دل پھر بھی کہتا ہے چل کوئی نہیں۔
دل برا ہونے کی کیٹیگری تب آتی ہے جب رویوں میں فرق ا جائے، عدم دلچسپی جنم لے۔ مزاج پہلے جیسا نہ رہے۔یہاں ایسا کچھ نہیں ہوتا۔
Hayeee ap ko aisa q lagta hy koi apko janta nhi? :v jab k ap apny bary me buhat btati hain :3
 
Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai
کچھ خاص نہیں
مادام ایڈمن آپ کی نئی زمہ داریاں کیسی چل رہی ہیں فورم پہ؟؟؟؟

نیا عُہدہ ملنے کے بعد آپ جو دو، چار پُرانے ممبرز کو ڈھونڈ ڈھانڈ کر لائیں تھیں۔۔۔
🤭 وہ اپنے اپنے غاروں میں جا کر پھر سے سو گئے ہیں۔۔۔
 
Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
مادام ایڈمن آپ کی نئی زمہ داریاں کیسی چل رہی ہیں فورم پہ؟؟؟؟

نیا عُہدہ ملنے کے بعد آپ جو دو، چار پُرانے ممبرز کو ڈھونڈ ڈھانڈ کر لائیں تھیں۔۔۔
🤭 وہ اپنے اپنے غاروں میں جا کر پھر سے سو گئے ہیں۔۔۔
یہاں بھی ابدی نیند سونے کی تیاریاں چل رہی ہیں :)۔
 
Top