Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
پل میں ہمارے دیکھتے دیکھتے ہنستے بستے لوگوں کو
کیسے لگ جایا کرتی ہے کبھی نہ ٹوٹنے والی چپ
 
  • Like
Reactions: Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

کتنے ہی تعلق تو ضروری بھی نہیں تھے
بیکار ہی کاندھوں پہ کئی بوجھ اٹھائے

 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313

کتنے ہی تعلق تو ضروری بھی نہیں تھے
بیکار ہی کاندھوں پہ کئی بوجھ اٹھائے

زندگی نے تو بہر حال گزر جانا تھا
مفت احسان زمانے کے اٹھائے ہم نے
 
  • Like
Reactions: Kavi

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

مِرے لہو کے پیاسے ہیں کچھ عزیز مِرے
پلٹ کے جا نہیں سکتا میں گھر کے ہوتے ہوئے
مُجھے کسی کی عِنایت نہیں قبول تبھی
کھڑا ہوں دُھوپ میں کب سے شجر کے ہوتے ہوئے


Kavi​
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
میری آنکھوں کے دام پورے دو
میں نے خوابوں سمیت بیچی ہیں
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

زندگی بے قرار رہنے دے
اب مجھے سوگوار رہنے دے
آگہی خود بڑی مُصیبت ہے
سوچ میں انتشار رہنے دے


Kavi​
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313

زندگی بے قرار رہنے دے
اب مجھے سوگوار رہنے دے
آگہی خود بڑی مُصیبت ہے
سوچ میں انتشار رہنے دے


Kavi​
آگہی مجھ کو کھا گئی ورنہ
میں نے جینا تھا اپنے مرنے تک
 
  • Like
Reactions: Kavi

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

لبوں پہ آئی تھی ایک بات حرفِ حق بن کر
خبر یہ پھیلـی جہاں میں زباں دراز ہیں ہم

 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313

لبوں پہ آئی تھی ایک بات حرفِ حق بن کر
خبر یہ پھیلـی جہاں میں زباں دراز ہیں ہم

جو دیکھتا ہوں وہی بولنے کا عادی ہوں
میں اپنے شہر کا سب سے بڑا فسادی ہوں
 
  • Like
Reactions: Kavi

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
اب تلخیوں کا سامنا کرنے کا وقت ہے
اب عمر خواب دیکھنے والی نہیں رہی
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
بارش ہوئی تو گھر کے دریچے سے لگ کے ہم
چپ چاپ سوگوار تجھے سوچتے رہے
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
کوئی تمہارا سفر پر گیا تو پوچھیں گے
کہ ریل گزرے تو ہم ہاتھ کیوں ہلاتے ہیں
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
پھر یوں ہوا کہ جب بھی ضرورت پڑی مجھے
ہر شخص اتفاق سے مجبور ہو گیا
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
موت آئے تو دن پھریں غالب
زندگی نے تو مار ڈالا ہے
 
Top