والدہ کے ساتھ حسن سلوک

  • Work-from-home

selfish_man

Senior Member
Oct 14, 2013
779
213
43
29
karachi

سورۃ لقمان میں ارشاد باری تعالی ہے
" اور ہم نے انسان کو اس کے والدین کے بارے میں نیکی کا تاکیدی حکم فرمایا"
لقمان 14:31
پھر اس کے بعد خصوصیت کے ساتھ ماں کا ذکر کرتے ہوئے ارشاد فرمایا
"جسے اس کی ماں تکلیف پر تکلیف کی حالت میں اپنے پیٹ میں برداشت کرتی رہی" لقمان 14:31​
 
Top