وجد آج مُرشد کا کتنا والہانہ ہے

  • Work-from-home

Princess Mahi

Newbie
Dec 19, 2009
6,698
2,761
0
وجد آج مُرشد کا کتنا والہانہ ہے

دید کو ترستے ہیں وجد تو بہانہ ہے

کان میں نجانے کیا کہہ دیا مُریدوں نے

اُس طرف اُچھلتے ہیں جس طرف زنانہ ہے
 
Top