وداعِ گل کے زمانے ابھی نہیں آئے

  • Work-from-home

Zunaira_Gul

TM Star
May 16, 2017
1,268
697
263
Samjh nhi aya
وائٹ بورڈ سے آنکھوں کی تھکاوٹ
کتابوں کی خوشبو سے اکٹاہت
اور لیکچرارز کی گونجتی آوازوں سے دل اچاٹ ہو جانے کے بعد
ہاسٹل کے کینٹین سے نکل کر ہم دو کلاس میٹ گارڈن کے
ایک طرف درخت کے نیچھے بنچ پر بیٹھ کر چائے نوش فرما رہے تھے
ہوا کافی تیز تھی
درخت کے پتوں کے بیچ میں سے جب ہوا گرزتی ہے تو ایک آواز پیدا ہوتی ہے
پھول چاروں طرف گارڈن میں مہک رہے تھے
درختوں کی جھولتی شاخیں اور ہلتے پتے ایسا منظر پیش کر رہے تھے جیسے
ہاتھ ہلا کر خدا حافظ کہہ رہے ہوں
اسی وقت اچانک میری دوست لائبہ نے سوال کیا کہ
گل ہم بھی ایک دل یہاں سے چلے جائینگے اور الگ ہو جائیں گے
میں نے کہا کہ گل تو ابھی آپ کے پاس بیٹھی ہے
اور ابھی سے آپ نے آنسو بہانا شروع کر دیے
پھر میں نے درخت کی طرف اشارہ کیا کہ
دیکھو تیری طرح یہ درخت بھی ہوا میں آواز پیدا کر کے رو رہے ہیں
کہ خزاں آئے گا اور گل اس گارڈن سے غائب ہو جائینگے
بس اس ماحول اور بحث کو شعر کی شکل دینے کی کوشش کی
وداعِ گل کے زمانے ابھی نہیں آئے
درخت ہاتھ ہلاتے ہیں اور روتے ہیں

زنیرہ گل

Last edited:

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313

How Romantic naa ......

bahot khoobsorat ehsaas ko ba-khoobi biyaan farmaya hai aap ne siso
 
  • Like
Reactions: Zunaira_Gul

arzi_zeest

Senior Member
Jul 2, 2018
940
554
93

Shukriya etni wajhaat se ap ne by an farmya
 
  • Like
Reactions: Zunaira_Gul

Zunaira_Gul

TM Star
May 16, 2017
1,268
697
263
How Romantic naa ......

bahot khoobsorat ehsaas ko ba-khoobi biyaan farmaya hai aap ne siso
بہت بہت شکریہ پیاری بہن
مزا آیا نا؟ بس کبھی کبھی ہم بھی دوستوں میں فلسفی بننے کی ناکام کوشش کرتے ہیں ہاہاہاہا
 
Top