ورلڈکپ کا سنسنی خیز فائنل دیکھ جیمز نیشام کے کوچ زندگی کی بازی ہارگئے

intelligent086

Super Star
Nov 10, 2010
7,295
7,298
1,313
Lahore,Pakistan
ورلڈکپ کا سنسنی خیز فائنل دیکھ جیمز نیشام کے کوچ زندگی کی بازی ہارگئے
114698


کیو ی آل راؤنڈرجیمز نیشام کی ابتدائی طور پر کوچنگ کرنیوالے ڈیوڈ گورڈن کرکٹ ورلڈ کپ کے آخری اوور میں زندگی کی بازی ہار گئے
آکلینڈ (سپورٹس ڈیسک)کیو ی آل راؤنڈرجیمز نیشام کی ابتدائی طور پر کوچنگ کرنیوالے ڈیوڈ گورڈن کرکٹ ورلڈ کپ کے آخری اوور میں زندگی کی بازی ہار گئے ۔ان کی بیٹی لیونی گورڈن کے مطابق سپر اوور میں جب جیمز نیشام نے چھکا لگایا تو ان کے والد نے آخری سانسیں لیں۔جیمز نیشام نے اپنے کوچ کو خراج عقیدت پیش کیا ہے اور کہاکہ ڈیوڈ گورڈن کھیل سے بہت پیار کرتے تھے اور میں خوش قسمت ہوں کہ ان سے بہت کچھ سیکھا۔

 
  • Like
Reactions: maria_1
Top
Forgot your password?