ورلڈ کپ:وہاب ریاض نے سابق کپتان عمران خان کا ریکارڈ توڑ دیا

intelligent086

TM Star
Nov 10, 2010
1,822
1,735
1,313
Lahore,Pakistan
ورلڈ کپ:وہاب ریاض نے سابق کپتان عمران خان کا ریکارڈ توڑ دیا


قومی پیسر وہاب ریاض نے ورلڈ کپ میں 34 وکٹوں کے مالک سابق کپتان عمران خان کو پیچھے چھوڑ دیا
لارڈز(اسپورٹس ڈیسک) قومی پیسر وہاب ریاض نے ورلڈ کپ میں 34 وکٹوں کے مالک سابق کپتان عمران خان کو پیچھے چھوڑ دیا۔ وہاب ریاض نے یہ کارنامہ بنگلہ دیش کیخلاف میچ میں مشفق الرحیم کو آؤٹ کر کے انجام دیا اور اپنی وکٹوں کی تعداد 20 میچوں میں 35 تک پہنچا دی۔ ورلڈ کپ میں پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ وکٹیں لینے کا اعزاز وسیم اکرم کو حاصل ہے جنہوں نے 38 میچز میں 55 وکٹیں حاصل کر رکھی ہیں۔


 
  • Like
Reactions: maria_1
Top
Forgot your password?