Above Person Kis Cheeze May Expert Hay? :P

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
خیرو عافیت سے جائے اور خیر و عافیت کے ساتھ واپس آیئیے۔۔
لیکن شائد ہم نہ ہوں۔۔ کب تک آئیں گی؟
بس یہی پانچ منٹ۔ شوارما ہی تو بنانا ہے
پانچ نہیں تو دس لگ جائیں گے
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
تو بڑھائیے بات آگے...
انگلیاں پھیر میرے بالوں میں
یہ میرا درد سر نہیں جاتا..😕.
گنگناتے ہوئے آنچل کی ہوا دوں تجھ کو؟
انگلیاں پھیر کے بالوں میں سلا دوں تجھ کو؟
جس طرح فالتو گلدان پڑے رہتے ہیں
اپنے گھر کے کسی کونے سے لگا دوں تجھ کو


(معذرت کے ساتھ)
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
گنگناتے ہوئے آنچل کی ہوا دوں تجھ کو؟
انگلیاں پھیر کے بالوں میں سلا دوں تجھ کو؟
جس طرح فالتو گلدان پڑے رہتے ہیں
اپنے گھر کے کسی کونے سے لگا دوں تجھ کو


(معذرت کے ساتھ)
دوسرا شعر نظر انداز کر کے پہلے شعر پہ عمل کر دیجیئے...
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
تو اپنا سر پارسل کیجئیے
استغفراللہ😳😳😳یار یہ وہ والا کام تو نہیں جو بادشاہ لوگ کرتے تھے... آپ کو پتہ عبدالرحمن نے اناطولیہ کے گورنرکے سر کو بلیک جھنڈے میں لپیٹ کر اس کے سلطان کو بھیج دیا تھا..لیکن گورنر کا بھی تو قصور تھا ناااا...
آپ ایسا کریں ہم صحیح سلامت ہی آ جاتے....سر والا معاملہ ختم کر دیجیئے😂.
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
استغفراللہ😳😳😳یار یہ وہ والا کام تو نہیں جو بادشاہ لوگ کرتے تھے... آپ کو پتہ عبدالرحمن نے اناطولیہ کے گورنرکے سر کو بلیک جھنڈے میں لپیٹ کر اس کے سلطان کو بھیج دیا تھا..لیکن گورنر کا بھی تو قصور تھا ناااا...
آپ ایسا کریں ہم صحیح سلامت ہی آ جاتے....سر والا معاملہ ختم کر دیجیئے😂.
ختم کر دیا۔

آ جائیے
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ہم تو یہی ہیں...
ارے آپ کیا سمجھیں کہ ہم ڈر کے چلے گئے؟

آپ کہیئے تو کتنے سر چاہیئے؟؟؟😎😍.














ہم ابھی کسی قصائی سے رابطہ کر کے آپ کی ڈیمانڈ پوری کر دیں گے😀
جو مزہ خود سر قلم کرنے میں ہو گا وہ قصائی سے رابطہ کرنے میں کہاں
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
جو مزہ خود سر قلم کرنے میں ہو گا وہ قصائی سے رابطہ کرنے میں کہاں
ہم سے تو نہ ہو پائے یہ۔۔۔
حاضر ہوئے دیتے ہیں۔۔سرِ تسلیم خم ہے۔۔جو مزاجِ یار میں آئے :) ۔لگتا آپ سر قلم کرنے میں ماہر ہیں۔۔۔

نظر سے قتل کر ڈالو، نہ ہو تکلیف دونوں کو
تمہیں خنجر اٹھانے کی، ہمیں گردن جھکانے کی
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313

ہم سے تو نہ ہو پائے یہ۔۔۔
حاضر ہوئے دیتے ہیں۔۔سرِ تسلیم خم ہے۔۔جو مزاجِ یار میں آئے :) ۔لگتا آپ سر قلم کرنے میں ماہر ہیں۔۔۔

نظر سے قتل کر ڈالو، نہ ہو تکلیف دونوں کو
تمہیں خنجر اٹھانے کی، ہمیں گردن جھکانے کی
وہ مروت سے ملا ہے تو جھکا دوں گا گردن
میرے دشمن کا کوئی وار نہ خالی جائے
 
  • Like
Reactions: Angela
Top