Bigra Mood

  • Work-from-home

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
Us ka tou pta hai😂
Aap akela pawri use kr rahey they na😂😃 chalo g..aap log pawri kro😂hum chaley is jahan sey😷
اس دنیا سے دور...
چلے ہو کے مجبور
کوئی نہ یاد رکھیو😷
مینو وی لے جاٸیو
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
Aaj @shehr-e-tanhayi active nahi lag rahiein ... hamarey liye "pawari" ka intizaam ho raha hae kya? :D

Ye Hum hein
Ye hamara TM hae
Aur ye hamari pawari ho rahi hae :D
بس ایک اپ ہی ہیں جنھیں ہمارے ایکٹو نہ ہونے کا خیال آیا۔
آج ہم نے آ بیل مجھے مار والا کام کیا ہے
سو وہی بھگت رہے ہیں۔

لگے ہاتھوں بتا دیں کہ یہ
pawari
کیا ہے۔
گوگل پہ تو کوئی مدد نہیں ملی ہمیں۔
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
اتنی بے مروت یہ نہیں کہےیں آپ لوگ چاۓ پی لیں ویسے بھی ضاٸع ہو رہی ہے۔ ہوہہ
چائے کیا ہوتی ہے
چائے کیسی ہوتی ہے
لوگ چائے کیوں پیتے ہیں
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
بس ایک اپ ہی ہیں جنھیں ہمارے ایکٹو نہ ہونے کا خیال آیا۔
آج ہم نے آ بیل مجھے مار والا کام کیا ہے
سو وہی بھگت رہے ہیں۔

لگے ہاتھوں بتا دیں کہ یہ
pawari
کیا ہے۔
گوگل پہ تو کوئی مدد نہیں ملی ہمیں۔
ہمیں پتا تھا آپ کھانا کھانے گٸی ہیں
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi
Top