Bigra Mood

  • Work-from-home

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
نہیں نہیں نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

رونے والا نہیں
اج رو لین دے ۔۔۔۔ نہیں

ایک اور یاد آیا

اج خوشیاں دے نال
مینوں چڑھ گئے نیں حال
انج نچدی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

جیویں پیندی اے دھمال

View attachment 115230View attachment 115230View attachment 115230View attachment 115230View attachment 115230View attachment 115230
او خیرررررررررررررررر 😄۔کج زیادہ ای حال نئی چڑھ گئے؟😉۔
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
بچے پھر بھی کون سا سدھر جاتے ہیں۔۔۔۔

مار ڈانٹ تو کبھی ہمیں بھی نہ پڑی تھی۔۔۔۔۔
لیکن اب یہاں کوئی اداسی والی بات نہ ہو گی۔
مار سے زیادہ انہیں اگر یہ سمجھایا جائے کہ کیون مارا جا رہا تو زیادہ بہتر نہیں؟؟؟ ہم نے دیکھا ہے اکثر مائیں پہلے آدھا آدھا گھنٹہ بچے کی بات نہیں سنتی۔۔۔اپنے ہی کاموں میں لگی رہیتٰن۔۔جب معصوم سے کچھ ٹوٹ ووٹ جائے تو پکڑ کے پھینٹی۔۔۔بندہ سے پیار سے بھی سمجھا سکتا🤐🤐۔

جو حکم جناب :)۔کوئی بات نہیں ہو گی اب ایسی 🥺ہم نے پہلے بھی کوئی نہیں کی تھی🥺۔


اچھا لاسٹ ٹائم ایک سانگ بتا دیں وہ کیسے ہے؟؟🥺۔
ہمیں بس یہ ایک لائن آ رہی۔۔سِمی سِمی اوندی اے ہوا تے کِتے کوئی روندا ہوو گا😭😜🤭۔
یہ کیسے ہے؟؟
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
بھائی کی بہن جب رو رہی ہو گی تو انہیں دوسروں کی مسکراہٹ کہاں نظر آئے گی 😉۔ بھائی بہن کا رشتہ آنکھ اور آنسو، دل اور دھڑکن کا ہوتا ہے🙃۔
مطلب کہ اب یہی سماں رہنے والا ہے؟
کیونکہ آپ تو ہمیشہ اسی موڈ میں ہوتی ہیں۔

ہم رونے پہ آ جائیں تو دریا ہی بہا دیں
شبنم کی طرح سے ہمیں رونا نہیں آتا
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
یہ کیا کہہ دیا آپ نے😢۔ہم کیسے کامیڈی کر سکتے ہیں؟؟ ابھی تو مسکرانے کا بھی موڈ نہیں:(۔
ویسے ایموجی کھل کے یوز کر سکتے ہیں ہم۔۔۔دیکھیں کیسے ہنس ہنس کے برا حال ہو رہا ۔۔۔۔۔دعا کریں ہمارے ماسک کی جان چھوٹ جائے ہم سے🥺😉 ۔
نہیں کرتے ہم ایسی دعا۔۔۔۔ ایمو لگایا بھی تو ایسا کہ جس کے آنسو لگاتار بہے جا رہے ہیں

ہمیں تو بھوک ہی لگ گئی ایسا جذباتی منظر دیکھ کر
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
نہ جی ہمیں کوئی شوق نہیں ہے رونے دھونے والے سانگ سننے سنانے کا۔۔۔
پہلے بھی آپ کی باتوں میں آ کے غلطی کر دی


ہاسیاں کھڈیاں پاؤ نا
آہم آہم۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ اپنے کیوی بھیااااااااا کہاں ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟
@Kavi
فینٹیسی بھی نظر نہیں آ رہیں۔۔۔
@Fantasy
آجاؤ بھئی۔۔۔کچھ موڈ بہتر کرنے کا بندوبست ہو ۔۔۔ :( مِین ہاسیاں کھیڈیاں😐😉۔
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
مطلب کہ اب یہی سماں رہنے والا ہے؟
کیونکہ آپ تو ہمیشہ اسی موڈ میں ہوتی ہیں۔

ہم رونے پہ آ جائیں تو دریا ہی بہا دیں
شبنم کی طرح سے ہمیں رونا نہیں آتا
اب ہمارا موڈ ہمیشہ ایک سا رہے گا :) نیوٹرل :)۔۔۔۔۔۔ کوئی بھی موڈ یا احساس نہیں :)۔ لیکن ہم یہاں آپ کے ساتھ ہنسی والے ایموجی ضرور شئیر کیا کریں گے😄😄😄😁😁😁😆😆😆😅😅😂😂😂ہاسیاں کھیڈیاں نااااا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
🤣🤣😃😃

:)
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
نہیں کرتے ہم ایسی دعا۔۔۔۔ ایمو لگایا بھی تو ایسا کہ جس کے آنسو لگاتار بہے جا رہے ہیں

ہمیں تو بھوک ہی لگ گئی ایسا جذباتی منظر دیکھ کر
وہ ہنسی کے آنسو ہیں 😷😷۔غور سے دیکھیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اور اچھا ہے نا۔۔ماسک کی جان چھوٹ جائے گی ہم سے تو وہ بھی سکھ کا سانس لے گا :D
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
ایہہ جو سِلی سِلی آندی اے ہوا ۔
یاداں میرے وانگوں سینے نال لا۔۔۔کِتےکوئی روندا ہووے گا

بنا بدلاں توں ہوءی جائے برسات جو
چُنی نوں نچوڑی جائے کوٹھے چڑھی رات جو
پلا چن دا وی پِج جو گیا
کِتےکوئی روندا ہووے گا
اوہ۔۔یہ سلی سلی تھا🥺😷🤭🤭🤭۔
ایہہ جو سِلی سِلی آندی اے ہوا ۔
یاداں میرے وانگوں سینے نال لااااا۔۔کِتے کوئی روندا ہووے گا🥺😉😉😜۔
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
مار سے زیادہ انہیں اگر یہ سمجھایا جائے کہ کیون مارا جا رہا تو زیادہ بہتر نہیں؟؟؟ ہم نے دیکھا ہے اکثر مائیں پہلے آدھا آدھا گھنٹہ بچے کی بات نہیں سنتی۔۔۔اپنے ہی کاموں میں لگی رہیتٰن۔۔جب معصوم سے کچھ ٹوٹ ووٹ جائے تو پکڑ کے پھینٹی۔۔۔بندہ سے پیار سے بھی سمجھا سکتا🤐🤐۔

جو حکم جناب :)۔کوئی بات نہیں ہو گی اب ایسی 🥺ہم نے پہلے بھی کوئی نہیں کی تھی🥺۔


اچھا لاسٹ ٹائم ایک سانگ بتا دیں وہ کیسے ہے؟؟🥺۔
ہمیں بس یہ ایک لائن آ رہی۔۔سِمی سِمی اوندی اے ہوا تے کِتے کوئی روندا ہوو گا😭😜🤭۔
یہ کیسے ہے؟؟
ہاں یہ مارنے والی بات غلط ہے۔ سمجھانے سے بچے سمجھ ہی جاتے ہیں۔

بڑی مہربانی آپ کی 🥰

پوچھا بھی تو رونے والا سانگ۔۔۔۔
بس آپ کے کہنے پہ بتا رہے ہیں ورنہ ہمارا کوئی موڈ نہیں ایسے دیوداس والے سانگز کا

یہ رہا

ایہہ جو سِلی سِلی آندی اے ہوا ۔۔۔۔کِتےکوئی روندا ہووے گا
یاداں میرے وانگوں سینے نال لا۔۔۔کِتےکوئی روندا ہووے گا

بنا بدلاں توں ہوءی جائے برسات جو
چُنی نوں نچوڑی جائے کوٹھے چڑھی رات جو
پلا چن دا وی پِج جو گیا
کِتےکوئی روندا ہووے گا
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
آہم آہم۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ اپنے کیوی بھیااااااااا کہاں ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟
@Kavi
فینٹیسی بھی نظر نہیں آ رہیں۔۔۔
@Fantasy
آجاؤ بھئی۔۔۔کچھ موڈ بہتر کرنے کا بندوبست ہو ۔۔۔ :( مِین ہاسیاں کھیڈیاں😐😉۔
سارا قصور ہی آپ کا ہے
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
ہاں یہ مارنے والی بات غلط ہے۔ سمجھانے سے بچے سمجھ ہی جاتے ہیں۔

بڑی مہربانی آپ کی 🥰

پوچھا بھی تو رونے والا سانگ۔۔۔۔
بس آپ کے کہنے پہ بتا رہے ہیں ورنہ ہمارا کوئی موڈ نہیں ایسے دیوداس والے سانگز کا

یہ رہا

ایہہ جو سِلی سِلی آندی اے ہوا ۔۔۔۔کِتےکوئی روندا ہووے گا
یاداں میرے وانگوں سینے نال لا۔۔۔کِتےکوئی روندا ہووے گا

بنا بدلاں توں ہوءی جائے برسات جو
چُنی نوں نچوڑی جائے کوٹھے چڑھی رات جو
پلا چن دا وی پِج جو گیا
کِتےکوئی روندا ہووے گا
اچھا اچھا۔۔تھنکووو تھنکووو
29021dc3b4cdd8f6293120585721abae.gif
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
وہ ہنسی کے آنسو ہیں 😷😷۔غور سے دیکھیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اور اچھا ہے نا۔۔ماسک کی جان چھوٹ جائے گی ہم سے تو وہ بھی سکھ کا سانس لے گا :D
ہمیں تو وہ والے لگے

ہنسو آج اتنا کہ اس شور میں
صدا سسکیوں کی سنائی نہ دے
 
  • Like
Reactions: Angela
Top