وزیراعظم عمران خان کا یوم آزادی آزاد کشمیر میں منانے کا پروگرام ‌

intelligent086

Super Star
Nov 10, 2010
10,481
10,821
1,313
Lahore,Pakistan
وزیراعظم عمران خان کا یوم آزادی آزاد کشمیر میں منانے کا پروگرام ‌
115140


وزیراعظم عمران خان یوم آزادی آزادکشمیر میں منائیں گے جہاں وہ قانون ساز اسمبلی سے بھی خطاب کریں گے۔

وزیراعظم ہائوس کے مطابق وزیراعظم عمران خان چودہ اگست کی صبح ہیلی کاپٹر کے ذریعے آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد جائیں گے، اس موقع پر کئی وفاقی وزراء بھی ان کے ہمراہ ہوں گے۔

وزیراعظم عمران خان آزادکشمیر کی قانون ساز اسمبلی سے خطاب کریں گے اور وہاں آل پارٹیز کانفرنس سمیت دیگر کشمیری رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔
 
  • Like
Reactions: maria_1
Top
Forgot your password?