وزیراعظم عمران خان کے بیٹوں سلمان اور قاسم کی کرکٹ میں انٹری؟

intelligent086

Super Star
Nov 10, 2010
5,671
5,716
1,313
Lahore,Pakistan
وزیراعظم عمران خان کے بیٹوں سلمان اور قاسم کی کرکٹ میں انٹری؟
115932

سلمان اور قاسم کی والدہ اور وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر لگائی جانے والی سٹوری میں بیٹوں کی کرکٹ میں انٹری کا عندیہ دیا۔

جمائما گولڈ سمتھ کی سٹوری میں دیکھا گیا کہ سلمان اور قاسم کرکٹ ڈریس میں میدان میں موجود ہیں۔ ایک اور تصویر میں وزیراعظم کے صاحبزادے سلمان کو بلے اور پیڈ میں دیکھا گیا۔

115933

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے بیٹے سلیمان اور قاسم بھی والد عمران خان کے نقش قدم پر چل پڑے ہیں۔ ان کی سابقہ اہلیہ جمائما نے دونوں بیٹوں کی کرکٹ میں انٹری کا عندیہ دے دیا ہے۔
115934

جمائما گولڈ سمتھ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر بیٹوں کی کرکٹ ڈریس والی تصاویر بھی جاری کی ہیں

ان تصاویر میں سلیمان اور قاسم کرکٹ ڈریس میں میدان میں موجود ہیں۔ ایک اور تصویر میں وزیراعظم عمران خان کے صاحبزادے سلیمان کو بلے اور پیڈ میں دیکھا گیا۔

  • Like
Reactions: maria_1

maria_1

TM Star
Jul 7, 2019
2,800
2,784
213
کچھ انتظامیہ کی فہرست پچھلی خبر سے
{(thinkg)} {(thinkg)}
۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سری لنکا سیریز اور دورہ آسٹریلیا کے لیے ٹیم منیجمنٹ کا اعلان بھی کردیا ہے، مصباح الحق ہیڈ کوچ اینڈ چیف سلیکٹر، منصور رانا ٹیم آپریشنز، لاجسٹک اینڈ ایڈمنسٹریٹو منیجر کی حیثیت سے ذمہ داریاں نبھائیں گے۔وقار یونس باؤلنگ کوچ، بریڈ برن فیلڈنگ کوچ اور شاہد اسلم اسسٹنٹ ٹو ہیڈ کوچ آن کرکٹ مقرر کیے گئے ہیں، کلف ڈیکن فزیو تھراپسٹ، یاسر ملک ٹرینر، رضا راشد میڈیا منیجر، طلحہ بٹ اینالسٹ اور ملنگ علی مساجر بھی ٹیم منیجمنٹ کا حصہ ہیں۔

ذرائع کے مطابق میجر (ر) اظہر عارف کو سری لنکا سیریز کے لیے سیکورٹی منیجر مقرر کر دیا گیا، کرنل (ر) عثمان انوری دورہ آسٹریلیا پر سیکورٹی منیجر کی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔
=))
 
  • Like
Reactions: intelligent086

اسمیں سوچنے کی کیا بات ہے ؟ یہ تو بہت کم لکھے ہیں
 
  • Like
Reactions: maria_1
Top
Forgot your password?