وسیم اکرم قومی کرکٹرز کے ساتھ شائقین کی بدسلوکی پر پھٹ پڑے

intelligent086

TM Star
Nov 10, 2010
1,663
1,591
1,213
Lahore,Pakistan
وسیم اکرم قومی کرکٹرز کے ساتھ شائقین کی بدسلوکی پر پھٹ پڑے
attachFull41732


سابق قومی کپتان وسیم اکرم قومی کرکٹرز کے ساتھ شائقین کی بدسلوکی پر پھٹ پڑے جن کا کہنا ہے کہ پاکستان کا کلچر تو چھوٹوں سے پیار اور بڑوں کا احترام سکھاتا ہے
لندن(اسپورٹس ڈیسک)سابق قومی کپتان وسیم اکرم قومی کرکٹرز کے ساتھ شائقین کی بدسلوکی پر پھٹ پڑے جن کا کہنا ہے کہ پاکستان کا کلچر تو چھوٹوں سے پیار اور بڑوں کا احترام سکھاتا ہے پھر یہ کون لوگ ہیں جو پاکستانی کرکٹرز کیخلاف غلیظ زبان استعمال کر رہے ہیں جن کو شاید اپنے گھروں سے تمیز نہیں سکھائی گئی۔سابق کپتان کا کہنا تھا کہ قومی کھلاڑی جنوبی افریقہ کیخلاف میچ پر متوجہ رہیں کیونکہ موجودہ صورتحال میں کامیابی ان کیلئے بہتر ثابت ہو گی۔
 
  • Like
Reactions: Asheer and ujalaa

Asheer

ஜÇatch-me'ıf U-caŋஜ
Super Star
Feb 10, 2013
12,827
6,003
1,113
Karachi
وسیم اکرم قومی کرکٹرز کے ساتھ شائقین کی بدسلوکی پر پھٹ پڑے
attachFull41732


سابق قومی کپتان وسیم اکرم قومی کرکٹرز کے ساتھ شائقین کی بدسلوکی پر پھٹ پڑے جن کا کہنا ہے کہ پاکستان کا کلچر تو چھوٹوں سے پیار اور بڑوں کا احترام سکھاتا ہے
لندن(اسپورٹس ڈیسک)سابق قومی کپتان وسیم اکرم قومی کرکٹرز کے ساتھ شائقین کی بدسلوکی پر پھٹ پڑے جن کا کہنا ہے کہ پاکستان کا کلچر تو چھوٹوں سے پیار اور بڑوں کا احترام سکھاتا ہے پھر یہ کون لوگ ہیں جو پاکستانی کرکٹرز کیخلاف غلیظ زبان استعمال کر رہے ہیں جن کو شاید اپنے گھروں سے تمیز نہیں سکھائی گئی۔سابق کپتان کا کہنا تھا کہ قومی کھلاڑی جنوبی افریقہ کیخلاف میچ پر متوجہ رہیں کیونکہ موجودہ صورتحال میں کامیابی ان کیلئے بہتر ثابت ہو گی۔
تنقید کی جانی چاہیے اور تنقید مثبت ہونی چاہیے ۔ البتہ غلط زبان کا استعمال افسوسناک ہے ۔
 
Top
Forgot your password?