ویرات کوہلی نے نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا

intelligent086

Super Star
Nov 10, 2010
10,333
10,666
1,313
Lahore,Pakistan
ویرات کوہلی نے نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا


ویرات کوہلی ورلڈ کپ میں مسلسل پانچ نصف سنچریاں اسکور کرنے والے پہلے کپتان بن گئے ۔
برمنگھم (اسپورٹس ڈیسک) ویرات کوہلی ورلڈ کپ میں مسلسل پانچ نصف سنچریاں اسکور کرنے والے پہلے کپتان بن گئے ۔ انہوں نے انگلینڈ کیخلاف یہ اعزاز حاصل کیا۔


 
  • Like
Reactions: maria_1
Top
Forgot your password?