ویسٹ انڈین راہکیم کارنویل دنیا کے سب سے وزنی کرکٹر بن گئے

intelligent086

TM Star
Nov 10, 2010
3,936
3,916
1,313
Lahore,Pakistan

ویسٹ انڈین راہکیم کارنویل دنیا کے سب سے وزنی کرکٹر بن گئے

ویسٹ انڈین راہکیم کارنویل دنیا کے سب سے وزنی کرکٹر بن گئے۔ بھاری بھرکم جسامت نے کیربیئن آل راؤنڈر کو انٹرنیشنل کرکٹ میں انٹری سے پہلے ہی مقبول بنا دیا۔


پونے 7 فٹ قد اور 140 کلو وزن، دنیا کا سب سے وزنی کرکٹر 26 سالہ راہکیم کارنویل ویسٹ انڈین ٹیسٹ ٹیم میں شامل ہو گئے۔ آل راؤنڈر کارنویل جسامت سے کرکٹر نہیں ریسلر لگتے ہیں۔


کیربیئنز لیگ سے شہرت پانے والے کارنویل پچپن فرسٹ کلاس میچز میں دو سو ساٹھ وکٹیں اڑانے کے ساتھ ساتھ دو ہزار سے زائد رنز بنا چکے ہیں۔


راہکیم کارنویل بھارت کے خلاف ٹیسٹ ڈیبیو کرنے کے بعد دنیا کے وزنی ترین انٹرنیشنل کرکٹر بن جائیں گے۔


 
  • Like
Reactions: maria_1
Top
Forgot your password?