Help ٹیگ کیسے کروں

  • Work-from-home

shahnawazaamir

Regular Member
Mar 10, 2012
113
44
928
Karachi
jee bolne se murad yehi tha k bolne me bhi aisi maharat hogi k log kheenche chale ayen ya phir sunte hi jayen

جی شکریہ آپ کے ان الفاظ کے جو میرے لے بولے گئے ہیں اور میں امید کرتا ہوں کہ آپ اسی طرح میری حوصلہ افزائی کرتے یا کرتی رہئے گا تاکہ میں بہتر سے بہتر کی جانب گامزن رہوں
 
saviou

Moderator
Aug 23, 2009
41,203
24,155
1,313

jee in sha Allah karte rahenge :)
 
  • Like
Reactions: shahnawazaamir

shahnawazaamir

Regular Member
Mar 10, 2012
113
44
928
Karachi
بہت خوب ، بہت عرصہ بعد ایسا فورم ملا ہے جس پر بہت جلد رسپانس مل رہا ہے ورنہ تو پوسٹنگ کرتے رہو اور خاموشی سے انتظار کرو کہ کوئی بھول بھٹکا آئے گا اور آپ کی پوسٹنگ پڑھے گا بھی یا نہیں بس یہ رسپانس ملے گا کہ بہت اچھی شیئرنگ کی ہے بات اچھے برے کی نہیں اس شئیرنگ پر کچھ تجزیہ چاہیئےک پوتا ہے کہ اس پوسٹنگ سے آپ کیا اخظ کیا ہے
 
saviou

Moderator
Aug 23, 2009
41,203
24,155
1,313
بہت خوب ، بہت عرصہ بعد ایسا فورم ملا ہے جس پر بہت جلد رسپانس مل رہا ہے ورنہ تو پوسٹنگ کرتے رہو اور خاموشی سے انتظار کرو کہ کوئی بھول بھٹکا آئے گا اور آپ کی پوسٹنگ پڑھے گا بھی یا نہیں بس یہ رسپانس ملے گا کہ بہت اچھی شیئرنگ کی ہے بات اچھے برے کی نہیں اس شئیرنگ پر کچھ تجزیہ چاہیئےک پوتا ہے کہ اس پوسٹنگ سے آپ کیا اخظ کیا ہے
bilkul :)
waise apki mazeed sharing ka intezar rahega
tag zaroor kariyega
 
  • Like
Reactions: shahnawazaamir
Top