پائن ایپل کسٹرڈ

intelligent086

Super Star
Nov 10, 2010
10,158
10,464
1,313
Lahore,Pakistan
پائن ایپل کسٹرڈ

اجزاء:دودھ1/2لیٹر،کیک(ٹکڑے)ایک کپ،کسٹرڈ پائوڈر دو کھانے کے چمچ،چینی 1/2 کپ، کنڈینسڈ ملک1/2کپ،کریم ایک کپ،پائن ایپل سلائس ایک ٹِن،جیلی ایک پیکٹ،ونیلا ایسنس 1/2 چائے کا چمچ

ترکیب: 1/2لیٹر دودھ کوہلکی آنچ پر پکا لیں۔جب اُبال آ جائے تو اس میں1/2کپ چینی اور1/2کپ پانی میں کسٹرڈ پائوڈر گھول کر ڈالیں اور ٹھنڈا کر لیں۔اب جیلی کو پکا کر جما لیں۔ایک الگ برتن میں ایک کپ کریم،1/2کپ کنڈینسڈ ملک اور1/2چائے کا چمچ ونیلا ایسنس ڈال کر پھینٹ لیں،پھر ایک ٹِن پائن ایپل سلائس کو بڑے پیالے میں ڈالیں۔اب اس پیالے میں کسٹرڈ اور کریم کے آمیزے کو مکس کر لیں۔آخر میں جیلی کے ٹکڑے شامل کر کے ٹھنڈا کر لیں۔
 
  • Like
Reactions: maria_1
Top
Forgot your password?