Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
ٹر گٸے یار محبتاں والے ۔۔ لے گٸے نال ہی ہاسے
دل نٸیں لگدا یار محمد۔۔ جاٸیے کیہڑے پاسے
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
مت ڈھونڈا کیجیے میرے الفاظ کی تفسیر
میں تو پاگل ہوں یونہی بونے کی عادت ہے
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
اب تو خوشی کا غم ہے نہ غم کی خوشی مجھے
بے حس بنا چکی ہے بہت زندگی مجھے
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
مجھے معجزوں پہ یقیں نہیں
مگر آرزو ہے کہ جب قضا
مجھے بزمِ دھر سے لے چلے
تو پھر ایک بار یہ اذن دے
کہ لحد سے لوٹ کے آ سکوں

تیرے در پہ آ کے صدا کروں
تجھے غمگسار کی ہو طلب
تو تیرے حضور میں آ رہوں

یہ نہ ہو تو سوۓ رہ عدم
میں پھر ایک بار روانہ ہوں
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
یعنی یہ خاموشی بھی کسی کام کی نہیں
یعنی میں بیان کر کے بتاٶں اداس ہوں
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

آئینہ دیکھ کر تسلی ہوئی
ہم کو اس گھر میں جانتا ہے کوئی

 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

بڑے اسرار پوشیـدہ ہیں اس تنہا پسندی میں
یہ مت سمجھو کہ دیوانے جہاں دیدہ نہیں ہوتے

 
  • Like
Reactions: Fantasy

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313

بڑے اسرار پوشیـدہ ہیں اس تنہا پسندی میں
یہ مت سمجھو کہ دیوانے جہاں دیدہ نہیں ہوتے

تعجب کیا اگر اقبال دنیا مجھ سے نا خوش ہے
بہت سے لوگ دنیا میں پسندیدہ نہیں ہوتے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

نہ کسی کو فکرِ منزل نہ کہیں سراغِ جادہ
یہ عجیب کارواں ہے جو رواں ہے بے ارادہ
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
میری تھکن کے حوالے بدلتی رہتی ہے
مسافرت میرے چھالے بدلتی رہتی ہے

زندگی میں تجھے کب تک بچا کے رکھوں گا
موت ہر روز نوالے بدلتی رہتی ہے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

نہ وہ مِلتا ہے نہ مِلنے کا اِشارہ کوئی
کیسے اُمّید کا چمکے گا سِتارہ کوئی

 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
کسی بھی غم کے سہارے نہیں گزرتی ہے
یہ زندگی تو گزارے نہیں گزرتی ہے

میں زندگی تو کہیں بھی گزار سکتا ہوں
مگر بغیر تمہارے نہیں گزرتی ہے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

دیر سے آنکھ پہ اُترا نہیں اشکوں کا عذاب
اپنے ذمّے ہے ترا قرض نہ جانے کب سے
 
  • Like
Reactions: Fantasy

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
لاکھ اجڑے ہوۓ ہوں شہزادے
سر سے سلطانیاں نہیں جاتیں
 
Top