پریم کہانی

  • Work-from-home

Princess Mahi

Newbie
Dec 19, 2009
6,698
2,761
0
پریم کہانی


وہ بھی دن تھے دل کہتا تھا

you r only mine

سارا سارا دن کرتے تھے اک دوجے کو

join

پھر ہوئے نکاح نامے پہ جھٹ پٹ دونوں کے

sign

کچھ عرصہ لگا ہمیں کہ

every thing is fine

پر اپنی اس پریم کہانی میں آیا اک

decline

اب وہ مجھے جن کہتی ہے اور میں اسے ڈائن
 
Top