پودینے کی ٹھنڈی چائے سے گرمی کا خاتمہ

intelligent086

TM Star
Nov 10, 2010
1,663
1,591
1,213
Lahore,Pakistan
پودینے کی ٹھنڈی چائے سے گرمی کا خاتمہ
attachFull41723

ایک جدید تحقیق کے مطابق پودینے کی ٹھنڈی چائے گرمی کا اثر زائل کرنے کیلئے انتہائی کارگر ثابت ہوئی ہے
لاہور (نیٹ نیوز )ایک جدید تحقیق کے مطابق پودینے کی ٹھنڈی چائے گرمی کا اثر زائل کرنے کیلئے انتہائی کارگر ثابت ہوئی ہے ۔ماہرین کاکہناہے کہ پودینے کی چائے کو تیار کریں اور پھر فریج میں رکھ دیں، ایک بار جب وہ صحیح معنوں میں ٹھنڈی ہوجائے ، اس کو نوش کریں اور اگر دل کرے تو کسی سپرے بوتل میں ڈال کر اپنے اوپر چھڑکاؤ کریں۔ یہ پانی سے زیادہ بہتر ہوگا کیونکہ چائے میں پودینے کے باعث شامل ہونیولامینتھول جلدمیں ٹھنڈک کا ایسا احساس پیدا کرتا ہے جس سے انتہائی گرمی کا اثر بھی زائل ہوجاتاہے اور انسان پرسکون رہتاہے ۔
 
Top
Forgot your password?