BAIT BAZI- Feb 2021

  • Work-from-home
Status
Not open for further replies.

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
جو دیکھنے میں بہت ہی قریب لگتا ہے
اس کے بارے ميں سوچو تو فاصلہ نکلے

نکلے کا ن

نا سپاسی کی بھی حد ہے جو یہ کہتے ہو فراز
زندگی ہم نے گزاری ہے گزارے کی مثال
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
چلو مل کر اقبال کہ گھر کو ڈھونڈیں
کہ میں بھی اسے دیکھنا چاہتا ہوں

ہوں سے ہ

ہمی فراز سزاوار سنگ کیوں ٹھرے
کہ اور بھی تو ہیں دیوانہ خو ہماری طرح
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
تم تکلف کو بھی اخلاص سمجھتے ہو فراز
دوست ہوتا نہیں ہر ھاتھ ملانے والا

والا سے و

وہ لاکھ دشمن جاں ہو مگر خدا نہ کرے
کہ اس کا حال بھی ہو ہُو بہو ہماری طرح
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
رات اک خواب سنایا تھا ہوا کو میں نے
صبح سے پھرتے ہیں تعبیر بتاتے ہوئے لوگ

لوگ سے ل

لوگ ہر بات کا افسانہ بنا دیتے ہیں
یہ تو دنیا ہے مری جاں کئی دشمن کئی دوست
تیرے قامت سے بھی لپٹی ہے امربیل کوئی
میری چاہت کو بھی دنیا کی نظر کھا گئی دوست
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
جن کہ صدقے میں بسا کرتے تھے اجڑے ہوئے لوگ
لٹ گئے ہیں سر صحرا وہ گھرانے کب سے

سے سے س

سیکھ نہیں پایا میں میٹھے جھوٹ کا ہنر
کڑوے سچ نے کئی لوگ چھین لئے مجھ سے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai
سے سے س

سیکھ نہیں پایا میں میٹھے جھوٹ کا ہنر
کڑوے سچ نے کئی لوگ چھین لئے مجھ سے


ساتھ رہتا تھا مگر---- ساتھ نہیں تھا میرے
اس کی قربت نے بھی اکثر مجھے تنہا رکھا
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
پھر یوں ہوا کہ تیرا ساتھ چھوڑنا پڑا
ثابت ہوا کہ لازم و ملزوم کچھ بھی نہیں
نہیں سے ن

نگاہِ فقر میں شانِ سکندری کیا ہے
خراج کی جو گدا ہو،وہ قیصری کیا ہے
فلک نے ان کو عطا کی ہے خواجگی کہ جنھیں
خبر نہیں روشِ بندہ پروری کیا ہے
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
رکھا ہی کیا ہے گھر میں کہ جسے ترتيب دوں
کچھ خواب ادھر سے ادھر کر رہا ہوں میں

میں سے م

مجھ کو دیکھو مرے مرنے کی تمنا دیکھو
پھر بھی ہے تم کو مسیحائی کا دعویٰ دیکھو
 
  • Like
Reactions: Fantasy

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313

ہم نے دیکھا کہ رغبت تو ہوئی اکثر ہم کو
پہلا عشق مگر پھر سے نہیں ہوتے دیکھا


Kavi​
دیکھا سے د

دستِ شجر کی تحفہ رسانی ہے تا بہ دل
اس دم ہے جو بھی دل میں مرے وہ ہوا سے ہے
جیسے کوئی چلا بھی گیا ہو اور آئے بھی
احساس مجھ کو کچھ یہی ہوتا فضا سے ہے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai
دیکھا سے د

دستِ شجر کی تحفہ رسانی ہے تا بہ دل
اس دم ہے جو بھی دل میں مرے وہ ہوا سے ہے
جیسے کوئی چلا بھی گیا ہو اور آئے بھی
احساس مجھ کو کچھ یہی ہوتا فضا سے ہے

ہم نے تو ہر دکھ کو محبت کی عنایت سمجھا
ہم کوئی تم تھے جو اوروں سے شکایت کرتے

 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313

ھم وہی سینہ صد چاک لیے پھرتے ھیں
تم تو کہتے تھے تمہیں بخیہ گری آتی ھے

ہے کا ہ

ہے سینے میں عجب اک حشر برپا
کہ دل سے بے قراری جا رہی ہے
میں پیہم ہار کر یہ سوچتا ہے
وہ کیا شہ ہے جو ہاری جا رہی ہے
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313

سنا ہے اب بھی مرے ہاتھ کی لکیروں میں
نجومیوں کو مقدر ۔۔۔۔ دکھائی دیتا ہے


ہے سے ہ

ہے رنگِ ایجاد بھی دل میں اور زخم ایجاد بھی ہے
یعنی جاناں دل کا تقاضا آہ بھی ہے فریاد بھی ہے
تیشہ ناز نے میری انا کے خوں کی قبا پہنائی مجھے
میں جو ہوں پرویز ہوں اک جو ظالم فرہاد بھی ہے
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
گھر پہنچتا ہے کوئی اور ہمارے جیسا
ہم تیرے شہر سے گزرتے ہوئے مر جاتے ہیں

ہیں سے ہ

ہم ہیں آج پھر ملول یارو
مرجھا گئے کھِل کے پھول یارو
گزرے ہیں خزاں نصیب ادھر سے
پیڑوں پہ جمی ہے دھول یارو
 
  • Like
Reactions: Fantasy

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
کون تولے گا ہیروں میں اب تمہارے آنسو
وہ جو اک درد کا تاجر تھا دوکاں چھوڑ گیا

گیا سے گ

گفتگو دیر سے جاری ہے نتیجے کے بغیر
اک نئی بات نکل آتی ہے ہر بات کے ساتھ
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
رات گزری بے سبب تڑپتے میر
آنکھ لگ جائے گر سو لو تم

تُم سے ت

تیرہ ہے خاکداں، تو فلک بے نجوم ہے
لائے کہاں سے مانگ کے دست طلب چراغ
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ہوا کے زخم سہکر بارشوں کی چوٹ کھا کھاکر
چھتوں کو روزنوں کو آسرا دیتی ہیں دیواریں

دیواریں سے د

دلِ مضطر سے پوچھ اے رونقِ بزم
میں خود آیا نہیں لایا گیا ہوں
 
  • Like
Reactions: Fantasy

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
سب نظر کا فریب ہے ورنہ
کوئی ہوتا نہیں کسی کی طرح

طرح کا ط


طوِیل ہجر کا یہ جبر ہے، کہ سوچتا ہُوں
جو دِل میں بستا ہے، اب ہاتھ بھی لگاؤں اُسے
اُسے بُلا کے مِلا عُمر بھر کا سنّاٹا
مگر یہ شوق، کہ اِک بار پھر بلاؤں اُسے

.
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
کبھی اے حقیقت منتظر نظر آ لباس حجاز میں
کہ ہزاروں سجدے تڑپ رہے ہیں میری جبین نیاز میں

میں سے م

میری نظروں میں چراغاں کا سماں رہتا ہے
میں کہیں جاؤں مرے ساتھ ہے دلدار کا شہر
یوں تری گرم نگاہی سے پگھلتے دیکھا
جس طرح کانچ کا گھر ہو مرے پندار کا شہر
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai
میں سے م

میری نظروں میں چراغاں کا سماں رہتا ہے
میں کہیں جاؤں مرے ساتھ ہے دلدار کا شہر
یوں تری گرم نگاہی سے پگھلتے دیکھا
جس طرح کانچ کا گھر ہو مرے پندار کا شہر

شام ہوتے ہی اداسی کو بہانے کے لئے
کتنے دریا ہیں جو آنکھوں سے نکل پڑتے ہیں

 

Siyaah_Posh

Senior Member
Jul 16, 2018
561
455
763
پنجاب ،پاکستان

شام ہوتے ہی اداسی کو بہانے کے لئے
کتنے دریا ہیں جو آنکھوں سے نکل پڑتے ہیں

‏ہم سماعت کو ہتھیلی پہ لئے پھرتے ہیں
‏تیری آواز میں کوئی تو پکارے ہم کو

‏تو ہے وہ قیمتی نقصان جو راس آیا ہے
‏اچھے لگتے ہیں ترے بعد خسارے ہم کو!
 
Status
Not open for further replies.
Top