پوری قوم دکھ کی گھڑی میں کشمیریوں کے ساتھ ہے: سرفراز احمد

intelligent086

Super Star
Nov 10, 2010
10,449
10,749
1,313
Lahore,Pakistan
پوری قوم دکھ کی گھڑی میں کشمیریوں کے ساتھ ہے: سرفراز احمد

کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے بھی عید الاضحیٰ پر کشمیریوں بھائیوں کے لیے آواز بلند کر دی۔

115112

عید کی نماز کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ عید الاضحیٰ کی اس پر مسرت موقع پر غریبوں کو نہ بھولیں، ان کا کہنا تھا کہ عید کا مقصد غریبوں کو یاد رکھنا اور یہی قربانی کا درس ہے۔


میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کپتان نے کشمیریوں سے بھی یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پوری پاکستانی قوم اس دکھ کی گھڑی میں کشمیریوں کے ساتھ ہے۔


سرفراز احمد نے اس موقع پر دعا کی کہ اللہ اس مشکل گھڑی سے کشمیری بھائیوں کو جلد نجات عطا فرمائے۔

 
  • Like
Reactions: maria_1

maria_1

Super Star
Jul 7, 2019
5,224
5,600
213
ہر مسلمان کشمیری عوام کے دکھ میں برابر کا شریک ہے
 
Top
Forgot your password?