چار عادتیں

  • Work-from-home

arzi_zeest

Senior Member
Jul 2, 2018
940
554
93
””چار عادتیں““
عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہما سے مرفوعا روایت ہے كہ: اگر چار عادتیں تم میں موجود ہیں تو دنیا سے اگر تمہیں كچھ بھی نہ ملے تو كوئی حرج نہیں۔
(1) امانت كی حفاظت
(2) سچ بولنا
(3) اچھا اخلاق
(4) اور پاكیزہ حلال لقمہ۔
(مسند احمد، حدیث: 6365
)
 
Top