دُکھ بول کے جے دسیا تے کی دسیا

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
Baqi sb to thek hy :-? Is it legal? I think wildlife ko as a pet rakhna illegal hy :-?
جی بالکل ہے۔
بس الگ سے روم ہو۔
ہیٹ کا انتظام ہو سردیوں میں۔
جو خود کھائیں۔۔۔ پہلے انھیں آفر کریں۔
ورنہ بندروں کو اجازت ہاٹ لائن پہ مدد کے لئے رابطہ کرنے کی۔
 
  • Like
Reactions: Fantasy

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
جی بالکل ہے۔
بس الگ سے روم ہو۔
ہیٹ کا انتظام ہو سردیوں میں۔
جو خود کھائیں۔۔۔ پہلے انھیں آفر کریں۔
ورنہ بندروں کو اجازت ہاٹ لائن پہ مدد کے لئے رابطہ کرنے کی۔
Good .. Phr ek na rakhen 2 rakhen ta k wo tanha feel na kren .. Baqi jesa ap train krengi usko wo ban jaega ..aur menu kuj ni pata :v
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

Shakalaka

Newbie
Jan 16, 2021
18
5
3
جی درست فرمایا۔۔۔۔

ہم نے کب بولا کہ ہم نے بندر سے کچھ سیکھنا ہے۔
میں نے یہ کہا ہے جانور یا تو چوپائے ہیں یا پھر سیکھنے کہ لئے
اپنا علم بڑھانے کہ لئے

ویسے اپ کو جگت لگتی تھی لگائی نہیں
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
Good .. Phr ek na rakhen 2 rakhen ta k wo tanha feel na kren .. Baqi jesa ap train krengi usko wo ban jaega ..aur menu kuj ni pata :v
دو ہی ہیں یہ۔
دونوں کی تصویر لگائی ہے۔
ایک رکھنے کی اجازت نہیں ہے۔
لازمی دو
 
  • Like
Reactions: Fantasy

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
میں نے یہ کہا ہے جانور یا تو چوپائے ہیں یا پھر سیکھنے کہ لئے
اپنا علم بڑھانے کہ لئے

ویسے اپ کو جگت لگتی تھی لگائی نہیں
لو بھلا ہم جگتیں کیا سمجھیں۔

ہم سیدھے سادھے لوگ بات کا وہی مطلب لیتے ہیں جو کہی جائے
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
aik aur help chahiay....
inheN pukarnay k liay koyi naam bhi to hona chahiay naa...
ab A O kar k to nahi bulana na
 
Top