چند سوالات نے تنگ کیا ہوا ہے

  • Work-from-home

Haider_Mk

Active Member
Oct 14, 2013
282
124
193
بہت دنوں سے چند سوالات نے تنگ کیا ہوا ہے ان کے جوابات دے دیں پلیز ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
---------------------------------------------------------------------------------------

کیا پانی کی تہہ میں رویا جا سکتا ہے؟

کیا مچھلیوں کو پیاس لگتی ہے؟

آئی لو یو
یہ تو سوال بھی نہیں پھر اس کا جواب کیوں چاہیے ہوتا ہے؟

کسی بھی عمارت کو بلڈنگ کیوں کہا جاتا ہے جبکہ وہ پہلے ہی بلڈ ہے۔؟

انسان لیٹے لیٹے بیڈ پر سوتا ہے پھر بھی بیڈ سے گر جاتا ہے۔۔پرندے پتلی سی شاخ پر بیٹھ کر سوتے ہیں یہ نیچے کیوں نہیں گرتے؟

پیزا ہوتا تو گول ہے لیکن یار یہ مستطیل شکل کے ڈبے میں کیوں آتا ہے؟

ایلفی چیزیں جوڑنے کے کام آتی ہے یہ بوتل کے اندر بوتل سے کیوں نہیں جڑ جاتی؟

اگر پیسے درختوں پر نہیں اگتے تو بینک کی شاخیں کیوں ہوتی ہیں؟؟

امریکہ یورپ میں کتوں کے کھانے کے بسکٹ کے ڈبے ملتے ہیں جس پر لکھا ہوتا ہے لذیذ اور نئے۔۔۔۔کیسے پتا لذیذ اور نئے؟ کتوں کے بسکٹ کس نے کھا کر چیک کیے؟؟

انگلش کا قول ہے
ٹرائی ٹرائی اگین ٹل یو سیکسیڈ
Try Try Again Till You Succeed..
بار بار کوشش کرتے رہو حتی کہ تم کامیاب ہو جاو

کیا یہ قول اسکائی ڈائیونگ کرنے والوں کے لیے بھی ہے؟؟

پریکٹس میکس مین پرفیکٹ
Practice Makes Man Perfect
جب کوئی پرفیکٹ ہو ہی نہیں سکتا تو پریکٹس کا کیا فائدہ؟

جہاز میں ہر سیٹ کے نیچے لائف جیکٹ دی جاتی ہے جسے پہن کر آپ سمندر میں تیر سکتے ہیں
وہاں پیراشوٹ کیوں نہیں دیتے؟؟؟

دنیا کے مشہور اسٹور سیون الیون جو کہ چوبیس گھنٹے،ہفتے کے سات دن اور سال کے تین سو پینسٹھ دن کھلی رہتے ہیں
اگر ایسا ہے تو ان کے دروازوں پر لاک کیوں بنے ہیں؟؟

تصویر لیتے وقت فوٹو گرافر کیمرے کے سامنے بیٹھے لوگوں کو کہتا ہے
Cheese
اب اگر
Cheese
کی ہی تصویر لینی ہو وہ کیا کہے گی؟
میں؟؟

آفس میں کام کرنے والوں کو کافی بریک ملتی ہے
لپٹن چائے کے آفس میں کام کرنے والے کافی بریک لینے ہوں گے؟
 

virgonakhan

TM Star
Dec 15, 2013
1,380
283
233
Hahaha..nice questions..but i will only quote a pushto saying in answer ..
Dakka khaita farsi waye...:happy:happy
 

HorrorReturns

Banned
Mar 27, 2013
6,009
1,093
163
:stop bht asan question pehaly ap meray aik sawal ka jowab dain

aik tang peh kharay ho jo jab kharay ho gay tau batana
 
Top