Hum Ne Urdu K Bahanay Se Saleeqa Seekha

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
66a4a145-d62c-4fd5-9e78-f807613ddfab_bismillah.gif

کہتے ہیں کہ سیکھنے سکھانے کی عمر کبھی نہیں گزرتی۔ اس کے لئے وقت و مملکت کی کوئی قید نہیں ہے۔ البتہ کوئی دانشمند۔۔۔ کوئی صاحب علم ۔۔۔ کوئی استاد ہونا ضروری ہے۔ ہمیں بھی ہمیشہ کچھ نہ کچھ سیکھنے کا شوق چرایا رہتا ہے۔ ضرور آپ سب کے ساتھ نہ سہی مگر اکثر کے ساتھ ایسا ہوتا ہو گا۔
ہمیں اردوپڑھنے اردو بولنے اور اردو لکھنے کا جنون ہے۔ سیکھنے سکھانے کے اس عمل میں ایک فائدہ مند بات یہ بھی ہے کہ بات کہنے کا سلیقہ آ جاتا ہے۔
مختصر یہ کہ ہم اردو کے بہانے سلیقہ سیکھنے جا رہے ہیں۔
اس سیکھنے سے آپ یہ مطلب ہر گز نہ لیجئے گا کہ یہاں حروف تہجی سیکھنے کی بات ہو رہی ہے۔ زندگی کے اسباق سیکھنے کی بات ہو رہی ہے دوستو۔

کبھی کبھی ہم کچھ ایسے جملے پڑھتے ہیں یا سنتے ہیں جن کے بارے شاید اچھے سے سمجھ نہ پاتے ہوںیا پھر یہ خواہش ہو کہ ہم جان سکیں کہ کسی دوسرے فرد نے اس بات کا کیا مطلب سمجھا ہو گا۔ ذومعنی الفاظ ۔ محاورات۔ ضرب الامثال۔ کہاوتیں کچھ بھی ہو سکتا ہے۔ اسے تبادلہ خیالات کا نام بھی دے سکتے ہیں۔اور یہ سب اسی ایک تھریڈ میں چلے گا۔
آپ منتظر ہوں گے کہ کون ہو گا استاد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
استاد محترم جن کے زیر سایہ یہ علمی محفل سجائی جا رہی ہے ۔۔۔ ان سے آپ بخوبی واقف ہوں گے۔ اور وہ ہیں ہمارے تفریح میلہ کے شاعرانہ ذوق رکھنے والے
محترم @Kavi

معاملہ کچھ یوں ہے کہ

اس تھریڈ میں ممبرز کوئی جملہ کوئی لفظ یا شعر پوسٹ کریں گے اور پوچھیں گے جو پوچھنا چاہتے ہیں علم کے حوالے سے۔
زندگی کے معاملات۔۔ رہن سہن کے اصول۔ اخلاقی اور معیاری اطوار۔۔۔۔ کسی بھی معاملے پر بات کر سکتے ہیں۔

استاد محترم کی مرضی ہے کہ وہ ہم لوگوں میں سے کسی کو بھی اپنے خیال کے اظہار کے لئے دعوت دے سکتے ہیں جو کسی دوسرے ممبر نے اس تھریڈ میں کیا ہو۔

اگر آپ کسی بات سے اتفاق نہیں کرتے تو مناسب الفاظ میں اختلاف کا حق رکھتے ہیں۔

سب سے ضروری بات یہ ہے کہ اس بات کا خیال رکھا جائے کہ ادھر ادھر کی باتوں سے تھریڈ کا رخ کسی اور طرف نہ موڑا جائے۔

اس بات کا خاص خیال رکھا جائے کہ اپنے الفاظ اپنے لہجے سے کسی دوسرے فرد کی دل شکنی نہ کریں۔

187841zzukfm12dl.gif
187841zzukfm12dl.gif
 
shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
@Don @saviou @Shiraz-Khan @shehr-e-tanhayi @Hoorain @RedRose64
@Aaylaaaaa @minaahil @Umm-e-ahmad @H@!der @khalid_khan @Untamed-Heart
@duaabatool @Armaghankhan @zaryaab-irtiza @DiLkash @Seemab_khan @Mahen @Masha
@Cyra @Kavi @rooja @Aaidah @BeautyRose @Gaggan @hasandawar @AnadiL @Prince-Farry
@Hasii @Masha @Bird-Of-Paradise @Besharam @shzd @hinakhan0 @zehar @bilal_ishaq_786
@Belahadi @Manahi007 @BeautyRose @ujalaa @*Sonu* @Guriyaa_Ranee @illusionist
@sonu-unique @shahijutt @ujalaa @Layla @Fantasy @Babar-Azam @AM_ @Princess_Nisa
@Shanzykhan @sweet bhoot @NXXXS @IceCream @zahra1234 @AnadiL @Basitkikhushi
@Pari @whiteros @namaal @Abid Mahmood @Iceage-TM @Toobi @i love sahabah
@NamaL @Fa!th @MSC @yoursks @thefire1 @nighatnaseem21 @Fanii @naazii @Miss_Tittli
@junaid_ak47 @Guriya_Rani @Azeyy @Gul-e-lala @maryamtaqdeesmo @HorrorReturns
@shzd @p3arl @Atif-adi @Lost Passenger @marzish @Pakhtoon @candy @Asma_tufail
@Rubi @Tariq Saeed @Mas00m-DeVil @Wafa_Khan @amazingcreator @marib @Raat ki Rani
@Ghazal_Ka_Chiragh @Binte_Hawwa @sweet_c_kuri @sabha_khan40 @Masoom_girl @hariya
@Aayat @italianVirus @Ziddi_anGel @sabeha @attiya @Princess_E @Asheer @aira_roy
@shailina @maanu115 @Dua001 @pyaridua @xortica_ @DesiGirl @huny @AshirFrhan
@Rahath @Shireen @zonii @Noor_Afridi @sweet bhoot @Lightman @Noorjee @hafaz
@Bela @LuViSh @aribak @BabyDoll @Silent_tear_hurt @gulfishan @Manxil
@errorsss @diya. @isma33 @hashmi_jan @smarty_dollie @Era_Emaan
@saimaaaaaaa @Nighaat @crystal_eyez @Mantasha_Zawaar @zaatzarra @reality
@Hudx @Stunning_beauty @Zia_Hayderi @Fadiii @Aqsh_Arch @St0rm @ROHAAN @Angela
@Blue-Black
 
Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313

کہتے ہیں کہ سیکھنے سکھانے کی عمر کبھی نہیں گزرتی۔ اس کے لئے وقت و مملکت کی کوئی قید نہیں ہے۔ البتہ کوئی دانشمند۔۔۔ کوئی صاحب علم ۔۔۔ کوئی استاد ہونا ضروری ہے۔ ہمیں بھی ہمیشہ کچھ نہ کچھ سیکھنے کا شوق چرایا رہتا ہے۔ ضرور آپ سب کے ساتھ نہ سہی مگر اکثر کے ساتھ ایسا ہوتا ہو گا۔
ہمیں اردوپڑھنے اردو بولنے اور اردو لکھنے کا جنون ہے۔ سیکھنے سکھانے کے اس عمل میں ایک فائدہ مند بات یہ بھی ہے کہ بات کہنے کا سلیقہ آ جاتا ہے۔
مختصر یہ کہ ہم اردو کے بہانے سلیقہ سیکھنے جا رہے ہیں۔
اس سیکھنے سے آپ یہ مطلب ہر گز نہ لیجئے گا کہ یہاں حروف تہجی سیکھنے کی بات ہو رہی ہے۔ زندگی کے اسباق سیکھنے کی بات ہو رہی ہے دوستو۔

کبھی کبھی ہم کچھ ایسے جملے پڑھتے ہیں یا سنتے ہیں جن کے بارے شاید اچھے سے سمجھ نہ پاتے ہوںیا پھر یہ خواہش ہو کہ ہم جان سکیں کہ کسی دوسرے فرد نے اس بات کا کیا مطلب سمجھا ہو گا۔ ذومعنی الفاظ ۔ محاورات۔ ضرب الامثال۔ کہاوتیں کچھ بھی ہو سکتا ہے۔ اسے تبادلہ خیالات کا نام بھی دے سکتے ہیں۔اور یہ سب اسی ایک تھریڈ میں چلے گا۔
آپ منتظر ہوں گے کہ کون ہو گا استاد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
استاد محترم جن کے زیر سایہ یہ علمی محفل سجائی جا رہی ہے ۔۔۔ ان سے آپ بخوبی واقف ہوں گے۔ اور وہ ہیں ہمارے تفریح میلہ کے شاعرانہ ذوق رکھنے والے
محترم @Kavi

معاملہ کچھ یوں ہے کہ

اس تھریڈ میں ممبرز کوئی جملہ کوئی لفظ یا شعر پوسٹ کریں گے اور پوچھیں گے جو پوچھنا چاہتے ہیں علم کے حوالے سے۔
زندگی کے معاملات۔۔ رہن سہن کے اصول۔ اخلاقی اور معیاری اطوار۔۔۔۔ کسی بھی معاملے پر بات کر سکتے ہیں۔

استاد محترم کی مرضی ہے کہ وہ ہم لوگوں میں سے کسی کو بھی اپنے خیال کے اظہار کے لئے دعوت دے سکتے ہیں جو کسی دوسرے ممبر نے اس تھریڈ میں کیا ہو۔

اگر آپ کسی بات سے اتفاق نہیں کرتے تو مناسب الفاظ میں اختلاف کا حق رکھتے ہیں۔

سب سے ضروری بات یہ ہے کہ اس بات کا خیال رکھا جائے کہ ادھر ادھر کی باتوں سے تھریڈ کا رخ کسی اور طرف نہ موڑا جائے۔

اس بات کا خاص خیال رکھا جائے کہ اپنے الفاظ اپنے لہجے سے کسی دوسرے فرد کی دل شکنی نہ کریں۔

Walaikumasslaam .. Beautiful thread .. Aur interesting b hy .. Welcome @Kavi ..
@shehr-e-tanhayi thori c confusion hy mujhy ye batayen k hum koi b quote/poetry share kr k us ka bary me discussion kr skty hain na??
 
  • Like
Reactions: Kavi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
Walaikumasslaam .. Beautiful thread .. Aur interesting b hy .. Welcome @Kavi ..
@shehr-e-tanhayi thori c confusion hy mujhy ye batayen k hum koi b quote/poetry share kr k us ka bary me discussion kr skty hain na??
jee bilkul
زندگی کے معاملات۔۔ رہن سہن کے اصول۔ اخلاقی اور معیاری اطوار۔۔۔۔ کسی بھی معاملے پر بات کر سکتے ہیں۔
is se humara matlab yehi tha.

aur thread pasand karnay ka shukria.

aap sawal uThaaiay..... hum @Kavi Mohtram k ilm ki maala se kuch moti chuntay haiN kitchen k sath sath
 
  • Like
Reactions: Fantasy

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
jee bilkul
زندگی کے معاملات۔۔ رہن سہن کے اصول۔ اخلاقی اور معیاری اطوار۔۔۔۔ کسی بھی معاملے پر بات کر سکتے ہیں۔
is se humara matlab yehi tha.

aur thread pasand karnay ka shukria.

aap sawal uThaaiay..... hum @Kavi Mohtram k ilm ki maala se kuch moti chuntay haiN kitchen k sath sath
Sahii .. Me malty kha k puchti hu
 
shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
Sahii .. Me malty kha k puchti hu
zaroor

aap aisa kijiay gaa k jab koyi sawal post kareN to active members ko tag b kar dein sath.... ta k notification mil jaaey. aur asaani rahay warna post bhool bhulayiyoon mein gum ho jati hai.

aisa hi mohtram @Kavi k liay hai k jab woh poochay gay sawal ka javab ya koyi tabsra waghaira post kareN to active members ko tag kar deiN.

aur haaN aap k liay kal wednesday ko aik khasoosi riyaaet ka elaan kiya jaaey ga... tab tak Datay rahiay 😀
 
Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
zaroor

aap aisa kijiay gaa k jab koyi sawal post kareN to active members ko tag b kar dein sath.... ta k notification mil jaaey. aur asaani rahay warna post bhool bhulayiyoon mein gum ho jati hai.

aisa hi mohtram @Kavi k liay hai k jab woh poochay gay sawal ka javab ya koyi tabsra waghaira post kareN to active members ko tag kar deiN.

aur haaN aap k liay kal wednesday ko aik khasoosi riyaaet ka elaan kiya jaaey ga... tab tak Datay rahiay 😀
Ye akhiri bat mujh sy keh rhe ya Kavi sy? :s
 
Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai
Pehly sunty hain daastan e gham
Phir loag taaliyan bajaty hain
میرے خیال سے شاعر اِس بات کی طرف اشارہ کر رہا ہے کہ لوگ شعر سُن کر اُس کی صورت و ساخت کے بارے تو داد دے دیتے ہیں، لیکن شعر میں جو جذبات چُھپے ہیں، اُن پر حاضرین کی نظر نہیں جاتی۔ یعنی اُن کی گہرائی سامیعین کی توجہ حاصل کرنے سے قاصر رہتی ہے۔

باقی لوگ اپنی اپنی آرا دے سکتے ہیں۔

@shehr-e-tanhayi @Angela
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
میرے خیال سے شاعر اِس بات کی طرف اشارہ کر رہا ہے کہ لوگ شعر سُن کر اُس کی صورت و ساخت کے بارے تو داد دے دیتے ہیں، لیکن شعر میں جو جذبات چُھپے ہیں، اُن پر حاضرین کی نظر نہیں جاتی۔ یعنی اُن کی گہرائی سامیعین کی توجہ حاصل کرنے سے قاصر رہتی ہے۔

باقی لوگ اپنی اپنی آرا دے سکتے ہیں۔

@shehr-e-tanhayi @Angela
Ooooooo and kkkkkk
 
shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
میرے خیال سے شاعر اِس بات کی طرف اشارہ کر رہا ہے کہ لوگ شعر سُن کر اُس کی صورت و ساخت کے بارے تو داد دے دیتے ہیں، لیکن شعر میں جو جذبات چُھپے ہیں، اُن پر حاضرین کی نظر نہیں جاتی۔ یعنی اُن کی گہرائی سامیعین کی توجہ حاصل کرنے سے قاصر رہتی ہے۔

باقی لوگ اپنی اپنی آرا دے سکتے ہیں۔

@shehr-e-tanhayi @Angela
جو آپ نے لکھا وہ بلا شبہ سمجھ گئے ہم۔۔۔۔۔ لیکن تالیوں والی بات سمجھ نہ پائے​
 
shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
چودھویں کا چاند ہو یا آفتاب ہو
جو بھی ہو تم خدا کی قسم لاجواب ہو

اب چاند اور آفتاب دونوں ایک دوسرے کے متضاد۔
ایک کا کام دن میں آنا دوسرے کا رات میں۔۔۔۔۔
اور پھر چودھویں کا ہی کیوں بولا۔
پندرھویں کا بھی تو کافی روشن ہوتا ہے نا۔۔۔
کیا وجہ رہی ہو گی بھلا

@Fahaad @Blue-Black @Armaghankhan @ROHAAN @Sahil_ @saviou @shizakhan @shehr-e-tanhayi @Angela @Fantasy
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
چودھویں کا چاند ہو یا آفتاب ہو
جو بھی ہو تم خدا کی قسم لاجواب ہو

اب چاند اور آفتاب دونوں ایک دوسرے کے متضاد۔
ایک کا کام دن میں آنا دوسرے کا رات میں۔۔۔۔۔
اور پھر چودھویں کا ہی کیوں بولا۔
پندرھویں کا بھی تو کافی روشن ہوتا ہے نا۔۔۔
کیا وجہ رہی ہو گی بھلا

@Fahaad @Blue-Black @Armaghankhan @ROHAAN @Sahil_ @saviou @shizakhan @shehr-e-tanhayi @Angela@Fantasy
Sary name tag kiye .. Ek hamary ko he amawas ka chad bana diya .. Akhir kiyun judge saahin akhir kiyuuun?
 
Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai
چودھویں کا چاند ہو یا آفتاب ہو
جو بھی ہو تم خدا کی قسم لاجواب ہو

اب چاند اور آفتاب دونوں ایک دوسرے کے متضاد۔
ایک کا کام دن میں آنا دوسرے کا رات میں۔۔۔۔۔
اور پھر چودھویں کا ہی کیوں بولا۔
پندرھویں کا بھی تو کافی روشن ہوتا ہے نا۔۔۔
کیا وجہ رہی ہو گی بھلا

@Fahaad @Blue-Black @Armaghankhan @ROHAAN @Sahil_ @saviou @shizakhan @shehr-e-tanhayi @Angela @Fantasy

چودہویں کا چاند ایک کہاوت ہے، ایک استعارہ ہے اور کیوںکہ لسانی طور پر رائج ہے اِسی لیئے شاعری میں بھی مستعمل ہے۔ اگر آپ غور کریں تو چاند کا جوبن چودھویں کو ہی ہوتا ہے، وہ بات پندرھویں میں نہیں ہوتی۔

رہی بات متضاد حقیقتوں کو یکجا کرنے کی تو آفتاب اور مہتاب دونوں کو الگ الگ رکھ کر دیکھنے کی ضرورت ہے کیوںکہ لگ بھگ دونوں ہی اپنی مثال آپ ہیں۔ دن میں آفتاب کےجیسا کوئی نہیں اور رات میں مہتاب کے جیسا کوئی نہیں۔ یہاں پر دو صورتوں کی مثال دی گئی ہے، اُنہیں یکجا نہیں کیا گیا۔​
 
Top