چہل قدمی قبل ازوقت موت کا خطرہ ٹالنے میں مددگار

intelligent086

Super Star
Nov 10, 2010
5,671
5,716
1,313
Lahore,Pakistan
چہل قدمی قبل ازوقت موت کا خطرہ ٹالنے میں مددگار
115547

دن بھر میں محض 20 منٹ کی تیز چہل قدمی قبل از وقت موت کا خطرہ 16 سے 30فیصد تک کم کردیتی ہے
لاہور (نیٹ نیوز)دن بھر میں محض 20 منٹ کی تیز چہل قدمی قبل از وقت موت کا خطرہ 16 سے 30فیصد تک کم کردیتی ہے ۔ڈاکٹرز کا کہناہے کہ ورزش سے دوری موٹاپے کی شکل میں موت کا خطرہ دوگنا بڑھ جاتا ہے ، خاص طور پر ہر وقت بیٹھے رہنے والے افراد میں دل کے دورے اور فالج کے ساتھ ساتھ کچھ اقسام کے کینسر میں مبتلا ہونے کا خدشہ بہت زیادہ ہوتا ہے تاہم تیز رفتار کے ساتھ روزانہ 20 منٹ کی چہل قدمی یا سائیکل کو چلانا اس خطرے سے تحفظ دینے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں اور سیڑھیاں چڑھنا چہل قدمی کا بہترین متبادل ہے ۔

 
  • Like
Reactions: maria_1
Top
Forgot your password?