Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

H@!der

Super Star
Feb 22, 2012
8,413
3,070
1,313
بندگی خواب میں سمٹ جائے
شاہ زادی گلے لپٹ جائے
درد،ایسا کہ اک دھماکہ ہو
اور سارا وجود پھٹ جائے
ایک ہچکی سنائی دے تم کو
پھر اچانک ہی کال کٹ جائے
ساتھ چلتے ہوئے بچھڑ جائیں
راستہ حادثوں میں بٹ جائے
موت سینے سے آ لگے سیدؔ
زندگی راستے سے ہٹ جائے
 
  • Like
Reactions: ROHAAN and Fantasy

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai
تم کیا جانو عشق میں گذرے لمحے کیا بیکار گئے
پیار تو جیون کی بازی تھی تم جیت گئے ہم ہار گئے
ہم کیا جانیں یار سلیم کہ نفرت کیسی ہوتی ہے
ہم بستی کے رہنے والے شہر میں پہلی بار گئے
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
لوگ کہتے ہیں کہ ہم لوگ برے آدمی ہیں
لوگ بھی وہ جنہوں نے ہمیں دیکھا، نہ ملے
 
  • Like
Reactions: ROHAAN and H@!der

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
وہ اس جگہ ہے جہاں صرف جانا ممکن ہے
لگی ہوئی ہے مگر دل کو ایک آس عجیب
 
  • Like
Reactions: ROHAAN

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
تمام لوگ بہت خوش ہیں , اپنی مستی میں ہیں
میں کس سے بولوں مرے لوگ مر گئے افکار
 
  • Like
Reactions: ROHAAN and Kavi

H@!der

Super Star
Feb 22, 2012
8,413
3,070
1,313
تیرے! لہجے میں بات کرنی ہے۔ آج ممکن ہے احترام نا ہو۔
 
  • Like
Reactions: ROHAAN

H@!der

Super Star
Feb 22, 2012
8,413
3,070
1,313
حق بَجانِب ہیں آپ__اِترَائیں
ہَم کہاں ہَر کِسی پہ مَرتے ہیں
 
  • Like
Reactions: ROHAAN

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
تم جو ہوتے تو زندگی مجھ سے
تلخ لہجے میں بات کیوں کرتی
 
  • Like
Reactions: ROHAAN

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

ذرا دیکھو تو دروازے پہ دستک کون دیتا ہے
محبت ہو تو کہہ دینا یہاں اب ہم نہیں رہتے

 
  • Like
Reactions: ROHAAN and Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

یار اس شخص میں کچھ بات الگ ہے ورنہ
اس سے پہلے بھی کئی لوگ ہیں پیارے دیکھے
اس سے کہہ دو کہ محبّت میں خیانت نہ کرے
وہ اگر خواب بھی دیکھے تو ہمارے دیکھے
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
مرشز ہمارے ورثے یں کچھ بھی نہیں سو ہم
بے موسمی وفات کا دکھ چھوڑ جائیں گے
 
  • Like
Reactions: ROHAAN and Kavi
Top