Bigra Mood

  • Work-from-home

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
Aap ke aur @Angela ki waja sey hi ronaq lagi hui thi, aap busy ho gai hein
aur Angela ki bhi kuch na kuch masroofiaat rehti hein to Bigra Mood
khamosh sa ho gaya hae...
🙄ہم بھی یہیں کہیں تھے ابھی کل کی بات ہے ۔۔
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
مجھے تو یہی خبر مِلی تھی کہ آپ بھی مصروف رہتی ہیں۔۔۔
یہ ہوائی کسی دشمن نے اڑائی ہو گی 😳۔

ویسے کہاں سے خبر ملی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟کون جاسوسی کر رہا ہے ہماری؟😳😳😳۔
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai
یہ ہوائی کسی دشمن نے اڑائی ہو گی 😳۔

ویسے کہاں سے خبر ملی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟کون جاسوسی کر رہا ہے ہماری؟😳😳😳۔
kuch kabootaroN ko aap ki jaasoosi pe lagaya hae, wo aatey jaatey
batatey rehtey hein aap ki masroofiaat ky baarey
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
تو آئیے ناااا
سنا تھا تالی دو ہاتھ سے بجتی۔۔لیکن اس تھریڈ میں تالی بجانے کے لئے چار ہاتھ درکار ہیں😳۔ایک ایک ہاتھ سبھی کا
Wo to cham cham khelna ho jaega ..
😳
کتنا کیوٹ ایموجی ہے نا یہ؟ 😳۔
Bilkul ..
شاید کل ہی تھے، پرسوں اور اُس سے پہلے کہاں تھے آپ؟
ہم وہاں ہیں جہاں سے ہم کو
خود ہماری خبر نہیں آتی :-ss
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
Aap ke aur @Angela ki waja sey hi ronaq lagi hui thi, aap busy ho gai hein
aur Angela ki bhi kuch na kuch masroofiaat rehti hein to Bigra Mood
khamosh sa ho gaya hae...
ہماری مصروفیات ۔۔۔۔۔ اب ان شا اللہ کم ہو جائیں گی جو ٹی ایم سے دور رکھ رہی تھیں آج کل۔
اب کوشش کریں گے کہ پھر سے پہلے کی طرح کچھ تو ہوتا رہے بگڑا موڈ میں۔
اینجلا سے بھی کہیں گے۔
آپ کوئی گیم شروع کیجئے نا۔۔۔ اب تو فینٹیسی بھی آ رہی ہیں۔ چار لوگ تو ہیں ہی ہم۔۔۔ چار ہزار پہ بھاری ہیں۔
نہیں؟
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
تو آئیے ناااا
سنا تھا تالی دو ہاتھ سے بجتی۔۔لیکن اس تھریڈ میں تالی بجانے کے لئے چار ہاتھ درکار ہیں😳۔ایک ایک ہاتھ سبھی کا
ہمارا تو یہ رہا ہاتھ۔

تنہائی کا ہاتھ

چلیں باقی کے تین بھی حاضر کریں اپنا اپنا ہاتھ

@Kavi @Angela @Fantasy
 
Top