ڈاکٹر موریس بکائی ایک فرنچ ڈاکٹر تھے

  • Work-from-home

*Sarlaa*

Moderator
VIP
Apr 16, 2013
17,846
7,109
363
33
Pakistan.. karachi
ڈاکٹر موریس بکائی ایک فرنچ ڈاکٹر تھے ۔ وہ اپنے پاس آنے والے ہر مسلمان سے کہتے کہ قران حق نہیں ہے بلکہ ایک من گھڑت کتاب ہے
مریض بے چارے خاموش ہوجاتے اور کوئی جواب نہ دے سکتے
ایک دفعہ شاہ فیصل کسی بیماری کی وجہ سے انکے پاس علاج کے لیے گئے تو اس نے شاہ فیصل کو بھی یہی بات کی شاہ فیصل نے پوچھا کہ تم نے قران پڑھا ہے اس نے کہا ہاں میں نے قران پڑھا ہے شاہ فیصل نے پوچھا کیا پڑھا ہے اس نے جواب دیا کہ... قران کا ترجمہ پڑھا ہے
شاہ فیصل نے کہا کہ پھر تم نے قران نہیں پڑھا کیونکہ قران صرف عربی میں ہے
ڈاکٹر بکائی نے دو سال لگا کر عربی زبان میں مہارت حاصل کی پھر قران کو پڑھا تو فورا"مسلمان ہوگئے
ہم میں سے بھی اکثر نے قران کا ترجمہ پڑھا ہوتا ہے اسی لیے ہم پر اسکا اثر کم ہوتا ہے اگر ہم قران کو سمجھنا چاہتے ہیں تو پھر عربی سیکھ کر قران کو خود پڑھیں
 
Top