ڈھاکہ چکن

intelligent086

Super Star
Nov 10, 2010
10,158
10,464
1,313
Lahore,Pakistan
ڈھاکہ چکن

اجزاء:بون لیس چکن ایک کلو،چاٹ مصالحہ ایک چائے کا چمچ،مسٹرڈ پیسٹ ایک کھانے کا چمچ،سرکہ ایک کھانے کا چمچ،کالی مرچ ایک کھانے کا چمچ،نمک ایک چائے کا چمچ،بیکنگ پائوڈر1/2چائے کا چمچ،پسا گرم مصالحہ1/2چائے کا چمچ،پیپریکا پائوڈر1/2چائے کا چمچ،لہسن کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ،تیل تلنے کے لیے

ترکیب:بون لیس چکن کے ٹکڑوں پر تمام مصالحے لگا کر آدھے گھنٹے کے لیے چھو ڑ دیں۔اب ایک کڑاہی میں تیل گرم کر کے چکن کے ٹکڑوں کو تِل سے کوٹنگ کریں اور گرم تیل میں ڈیپ فرائی کر لیں۔
 
Last edited:
  • Like
Reactions: maria_1
Top
Forgot your password?