ڈیل سٹین ٹیسٹ سے ریٹائر، محمد حفیظ کا فاسٹ باؤلر کو خراج تحسین

intelligent086

Super Star
Nov 10, 2010
10,441
10,749
1,313
Lahore,Pakistan

ڈیل سٹین ٹیسٹ سے ریٹائر، محمد حفیظ کا فاسٹ باؤلر کو خراج تحسین
115039


لاہور: (ویب ڈیسک) جنوبی افریقی ڈیل سٹین کی ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد پاکستانی آل راؤنڈر محمد حفیظ نے انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے تعریفوں کے پل باندھ دیئے۔


دو روز قبل ڈیل سٹین نے ٹیسٹ کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا، انہوں نے 93 ٹیسٹ میچز میں 439 وکٹیں اپنے نام کیں جبکہ بیٹنگ میں انہوں نے 2 نصف سنچریوں کیساتھ 1251 رنز بنارکھے ہیں۔ سٹین کا حفیظ کیخلاف ریکارڈ شاندار رہا، 2007ء سے 2019ء کے دوران آل راﺅنڈر کو 26 میچز میں 14.93 کی اوسط سے 15 مرتبہ آﺅٹ کررکھا ہے ۔ پروٹیز پیسر نے 3مرتبہ پاکستانی بلے باز کو کھاتہ کھولنے کا موقع بھی نہیں دیا تھا۔


پاکستان کرکٹ ٹیم کے سینئر بیٹسمین اور آل راؤنڈر محمد حفیظ نے انہیں شاندار خراج تحسین پیش کرتے کیا۔ ٹویٹر پر پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ اپنے کیرئیر میں پروٹیز باؤلر ڈیل سٹین سے زیادہ تیز اور جارح فاسٹ باﺅلر نہیں دیکھا۔

 
  • Like
Reactions: maria_1

maria_1

Super Star
Jul 7, 2019
5,224
5,600
213
اوپر والا جواب حفیظ کے متعلق دینا تھا {(wallbash)} ڈیل سٹین کے الفاظ لکھنے تھے
 
  • Like
Reactions: intelligent086
Top
Forgot your password?