ڈین جونز پاکستانی ٹیم کے ہیڈ کوچ بننے کے خواہشمند

intelligent086

Super Star
Nov 10, 2010
5,624
5,615
1,313
Lahore,Pakistan
ڈین جونز پاکستانی ٹیم کے ہیڈ کوچ بننے کے خواہشمند
115316


لاہور: (ویب ڈیسک) سابق آسٹریلوی کرکٹر ڈین جونز بھی پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ بننے کی دوڑ میں شامل ہو گئے ہیں۔


ذرائع کا کہنا ہے کہ 58 سالہ سابق آسٹریلوی کرکٹر ڈین جونز نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے ہیڈ کوچ کے عہدے کیلئے درخواست دی ہے۔


ڈین جونز پاکستان سپر لیگ کی ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کے بھی ہیڈ کوچ ہیں اور ان کی کوچنگ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے 2 پی ایس ایل ٹائٹل جیتے ہوئے ہیں۔


ذرائع کے مطابق سابق آسٹریلوی کرکٹر ڈین جونز نے پاکستانی ٹیم کی کوچنگ کے لیے درخواست جمع کروا دی ہے۔ اس کے بعد وہ مصباح الحق اور مائیک ہیسمین کی طرح ہیڈ کوچ بننے کی دوڑ میں شامل ہوگئے ہیں۔

 
  • Like
Reactions: maria_1
Top
Forgot your password?