ڈیوڈ وارنر کے منفی ٹیسٹ ریکارڈز

intelligent086

Super Star
Nov 10, 2010
5,671
5,716
1,313
Lahore,Pakistan
ڈیوڈ وارنر کے منفی ٹیسٹ ریکارڈز
115892

آسٹریلین اوپنر ڈیوڈ وارنر ٹیسٹ کرکٹ میں منفی ریکارڈز کے مالک بن گئے ۔ ایشز سیریز کے دوران وہ مسلسل تیسری مرتبہ صفر پر آؤٹ ہوئے
مانچسٹر (اسپورٹس ڈیسک) آسٹریلین اوپنر ڈیوڈ وارنر ٹیسٹ کرکٹ میں منفی ریکارڈز کے مالک بن گئے ۔ ایشز سیریز کے دوران وہ مسلسل تیسری مرتبہ صفر پر آؤٹ ہوئے جبکہ انگلش فاسٹ بالر اسٹوارٹ براڈ نے انہیں چھٹی مرتبہ پویلین روانہ کیا۔

 
  • Like
Reactions: maria_1
Top
Forgot your password?